شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو بچہ ان کے استاد کو نالائق قرار دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو بچہ ، ان کے استاد کو نالائق قرار دیدیا

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کا نا سمجھ بچہ جبکہ ان کے استاد کو نالائق قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ بلاول بھٹو میں ناسمجھی اورتھوڑا بچپن ہے، انہیں ابھی ادراک نہیں وہ کیا کہہ رہےہیں اورحقیقت کیا ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں جنہیں وہ پڑھ دیتے ہیں جبکہ ان کا استاد بھی نالائق ہے ، وقت کے ساتھ بلاول بھٹو سمجھ جائیں گے تنقید سے جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنے گا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ آئینی ترمیم سے بنے گا، کیا بلاول آئینی ترمیم کیلئےتعاون کرنےکوتیارہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق شاہ محمود کا شہباز، بلاول کو دوبارہ دعوتی خطSMQureshiPTI ImranKhanPTI PakPMO Dr_KMSOfficial MQMPKOfficial OfficialPSZ ChairmanMQMPak اپنا وعدہ پورا کریں ، پاکستان سندھ اور کراچی کی بہتری کے لیے کراچی صوبہ وقت کی اولین ضرورت ہے سریکی صوبہ نہ بناؤ جاگیر داروں کے لئے وہی قانون لئے کر آؤ جو پنڈت نہرو انڈیا میں لئے کر آیا تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمدکراچی : سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر طبعی موت نظر آرہی ہے۔ Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن اور شاہ سلمان کے درمیان رابطہ کیا باتیں ہوئیں؟08:57 PM, 10 Feb, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, جدہ :امریکی صدر جوبائیڈن کا سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ٹیلیفونک رابطہ ہو ا جس میں خطے کی بدلتی صورتحال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطلعدالت نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی حد تک الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا ہے۔ سلیکشن کمیشن اس وقت PTI کیخلاف کھل کر سامنے آچکا ہے دو ہفتوں میں pti کے تین لوگوں کو نااہل قرار دے چکا ہے جن میں سے دو کو عدالت نے پہلی سماعت پر ہی اہل قرار دیا اب فیصل واڈا بھی عدالت سے کیس جیت جائے گا عدالتيں درست ہو گئيں ٹھيک فيصلے دے رہی ہيں (پی ٹی آئی) ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice ArmanDeservesJustice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین مذہب کے مقدمے میں پروفیسر کو عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزاسکھر کی ایڈیشنل اور ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے توہین مذہب کے ایک مقدمے میں پروفیسر نوتن مل پر الزامات ثابت ہونے پر عمر قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دینگے: آرمی چیفانشاءاللہ۔ In Shaa Allah Inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »