پی ایس ایل سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Feb 10, 2022 | 18:04:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔ شہری

لاہورقذافی سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔ شہری موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ اس دوران ڈی ایس پی نے اسے تھپڑ مارا۔ آئی جی پنجاب نے

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور واقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ شہریوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کا کام صرف یہ رہ گیا ھے کہ شریف شہریوں پر غنڈہ گردی کرے اور بدمعاشوں ڈاکوؤں اور چوروں کی پشت پناہی کرے پاکستان میں کونسا علاقہ ھے جہاں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیالاہور میں پی ایس ایل میچ شروع سےقبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا ہوگیا، موٹر بائیک آگے بڑھانے پر ڈی ایس پی نے نوجوان کو تھپڑجڑ دیا۔ He was transferred from District Health Authority some 6 years back and he took official vehicle with him unlawfully, kept it with him this entire period despite multiple reminders but due to his connections noonday could recover it from him.He is rtd nw still not retng.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کھلاڑیوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزمپی ایس ایل7: کھلاڑیوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقتول اسکول ٹیچر پی ایس پی کا سرگرم کارکن تھا، واقعہ معمولی نہیں، ارشد ووہرافائرنگ کا واقعہ نارتھ کراچی پیلے اسکول کے قریب پیش آیا جہاں 8 سالہ صبور کے سامنے اس کے باپ کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کا 183 رنز کا ہدف، پشاور زلمی کی بیٹنگ جاریbzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK پنجاب کی سب سے بڑی بار کا سٹوڈنٹس کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچانے پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی شدید مذمت.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: دوسرے مرحلے میں آج ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ ہوگاآج لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان میچ کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: لاہور میچز کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »