رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق اچھی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق اچھی خبر ARYNewsUrdu

ریاض: وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 28 شعبان 31 مارچ 2022 تک اعتمرنا اور توکلنا ایپ کے ذریعے عمرہ اجازت نامے جاری کرائے جاسکتے ہیں۔

مارچ کے تمام ایام گرین ہیں البتہ ہر ہفتے جمعے کا دن اس سے مستثنی ہے۔ جس پر سرخ رنگ نظر آرہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ماہ مارچ میں ہر جمعے کو اجازت نامے طلب کرنے والوں کا رش ہے۔ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کے حوالے سے وزارت حج نے کہا ہے کہ ’اجازت نامے کے اجرا کے لیے کورونا ویکسین کی تمام خوراکیں لینا ضروری ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونےکی قیمت میں استحکامسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمہوریت انڈیکس میں پاکستان 'نیم جمہوریت' والے ممالک میں شاملدی اکانومسٹ کے جمہوریت انڈیکس 2021 کے مطابق ں167 ممالک میں پاکستان کا 104 واں نمبر ہے کہیں پٹواری بنا پڑھے پھر مٹھائی نہ کھا لیں اس سے پہلے کہ پٹواری حضرات نواز شریف کو یاد کر کے ماتم کرنا شروع کر دیں، اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ سترہ سالوں سے پاکستان میں جمہوریت کی ریٹنگ میں کوئی فرق نہیں آیا، پہلے بھی ہائبرڈ ڈیمو کریسی ہی تھی😂🤣👇 وتُعِزُّ من تشاء وتُزِلُّ مَن تشاء
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خوراک میں وہ 5 تبدیلیاں جو انسان کی زندگی میں 10سال تک کااضافہ کرسکتی ہیںاوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک) صحت مندانہ زندگی کا دارومدار انسان کی خوراک اور رہن سہن کی عادات پر ہوتا ہے۔ اب ناروے کے ماہرین نے خوراک میں پانچ ایسی تبدیلیاں تجویز کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لالہ موسیٰ میں کپڑوں کے بازار میں آتشزدگی، 200 دکانیں جل کر راکھآگ کی لپیٹ میں آکر دو گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا،وزیرخزانہJb corona ki waja se petrol 75 se 100 per leker gai the wo kia reason thi.... سندہ پولیس کے جوان سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کے نوٹیس لیا جاۓ باقیں تمام صوبوں کی طرح سندہ پولیس کو اپگریڈ کیا جاۓ Sindh Police urges Sindh government to take notice and upgrade Sindh Police like all other provinces. مطلب اب آگے اور بھی اضافہ ہوگا تقریباً 200 تک جائیگا اور نیازی جہنم میں جائیگا انشاءاللہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوات میں خونخوار جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحقسوات (ویب ڈیسک)  مبینہ طور پر جانور کے حملے میں دو خواتین اور کمسن بچی جاں بحق ہوگئی ، پولیس کا بتانا ہےکہ جاں بحق افراد کے سروں پر گہرے زخم آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »