پی ایس ایل ٹرانسمیشن شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Feb 11, 2022 | 12:32:PM, کھیل, کراچی (ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادی،پی ایس ایل کی خصوصی

پی ایس ایل ٹرانسمیشن، شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادیکراچی راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق کرکٹر شعیب اختر نے سیاست میں نہ آنے کی وجہ بتادی،پی ایس ایل کی خصوصی ٹرانسمشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر نے کہا کہ میری والدہ نے مجھے سیاست میں آنے سے منع کیا تھا تاہم شاہد آفریدی سے متعلق کہا کہ وہ کرکٹ کے بعد 100فیصد سیاست میں جائیں گے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ اب یہ رواج بہت کم ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو نہ دیکھیں۔انہوں نے بالی وڈ فلموں میں اداکاری کے حوالے سے بتایا کہ مجھے بھارت میں گینگسٹر کے تین کردار آفر ہوئے تھے مگر منع کردیا، اگر موقع ملتا تو ریشم اور ریما دونوں کے ساتھ ایک ہی فلم میں کام کرنا چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ دنیا کی ٹاپ تھری لیگزمیں سے ایک قرار - ایکسپریس اردوہر ٹیم کے پاس برق رفتاربولنگ کرنے والے پیسرزموجود ہیں،راشد خان Good SHUKRIYA NAWAZ SHARIF .SHUKRIYA NAJAM SETHI.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیکیورٹی: ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ مار دیالاہور میں پی ایس ایل میچ شروع سےقبل ٹریفک بلاک کرنے پر پولیس اور شہریوں کا ٹاکرا ہوگیا، موٹر بائیک آگے بڑھانے پر ڈی ایس پی نے نوجوان کو تھپڑجڑ دیا۔ He was transferred from District Health Authority some 6 years back and he took official vehicle with him unlawfully, kept it with him this entire period despite multiple reminders but due to his connections noonday could recover it from him.He is rtd nw still not retng.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے ماراFeb 10, 2022 | 18:04:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قذافی سٹیڈیم کے باہر سیکیورٹی پر تعینات ڈی ایس پی نے شہری کو تھپڑ دے مارا۔ شہری پولیس کا کام صرف یہ رہ گیا ھے کہ شریف شہریوں پر غنڈہ گردی کرے اور بدمعاشوں ڈاکوؤں اور چوروں کی پشت پناہی کرے پاکستان میں کونسا علاقہ ھے جہاں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز کا 183 رنز کا ہدف، پشاور زلمی کی بیٹنگ جاریbzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK پنجاب کی سب سے بڑی بار کا سٹوڈنٹس کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچانے پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی شدید مذمت.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسینچین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »