پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ہوگیا اور اولمپئین پر پنجاب سٹیڈیم کے دروازے بند ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن جاری ہے جس کا دوسرا مرحلہ کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے جارہا ہے۔ ایونٹ کے دوسرے مرحلے کی وج

ہ سے ارشد ندیم کو قذافی سٹیڈیم کی حدود میں پنجاب سٹیڈیم میں داخلے کیلئے ایکریڈیشن تک نہ جاری کیا گیا اور داخلہ پاس نہ ہونے کی وجہ سے اولمپیئن ٹریننگ سے محروم رہ گئے۔

پی ایس ایل کی وجہ سے ارشد ندیم کا ٹریننگ وینیو پنجاب سٹیڈیم ہر طرح کی دیگر کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے بند کردیا گیا ہے، کامن ویلتھ اور ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے ارشدندیم کی تیاریوں میں خلل پیدا ہوگیا ہے۔ ارشد ندیم کا نشتر سپورٹس کمپلیکس میں داخلے کے لئے ایکریڈیشن کارڈ بھی نہ بنایا جاسکا اور وہ مجبوراً پنجاب یونیورسٹی میں شفٹ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: کھلاڑیوں کی مستیاں اور لڈو کا کھیل، پشاور زلمی کا کراچی سے لاہور کا سفرپشاور زلمی نے اسکواڈ کے کراچی سے لاہور پہنچنے کا ٹریول وی لاگ جاری کیا ہے bzuLLBexamissue Xadeejournalist SamarIkhlas BZUniversity ChMSarwar Vc of bzu is trying to save their corrupt employees by misleading the information to worthy governor. Future of 14000 innocent students have no value in his eyes.. Shameful
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے 50 اموات، 4200 سے زائد کیسز رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51749 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4253 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی یہود ونصاری کا ڈرامہ جو حج یا رمضان قریب آنے پر رچایا جاتا ہے صلیبی جنگوں میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عماد الدین زنگی 👇
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان اسکواڈ کا لندن سے واپس نہ آنے کا فیصلہافغان اسکواڈ کا لندن سے واپس نہ آنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Afghanistan London Why
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا اقوام متحدہ سے ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا مطالبہافغانستان کا اقوام متحدہ سے ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Afghanistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈش کمپنی کا گوگل پر 2 ارب سے زائد ہرجانے کا دعویٰ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اجلاسان ہاؤس تبدیلی سے متعلق حتمی فیصلے کا اختیار نواز شریف کو دیدیا09:45 PM, 7 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف  اور رانا ثناء اللہ سمیت دیگر نے ان ہاؤس تبدیل کی حمایت کردی جبکہ خواجہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »