پی پی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے ARYNewsUrdu PPP

مرحوم کی نماز جنازہ کل بکراپڑی روڈ محمدی گراؤنڈ میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نےانتقال پرملیرمیں 3 روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شیر محمد بلوچ پیپلزپارٹی کا مخلص اور سچا جیالا تھا شیر محمد بلوچ نےصوبائی اورقومی اسمبلی میں ملیرکےحقوق کی بات کی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ممبر اسمبلی شیر محمد بلوچ کا انتقال ہوگیا ہے۔ میری والدہ کے اسمبلی میں ساتھی اور شفیق انسان تھے۔ پروردگار مغفرت فرمائے 🤲

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکامزید 2 وکٹیں گر گئیںتحریک کو ایک اور بڑا دھچکا،پنجاب کے سابق وزیر انصرمجیدنیازی اور بھکر سے سابق ایم پی اےعامر عنایت شاہانی نے پی ٹی آئی سے را ئیں جدا کر لیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صوابی میں اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے حجرے پر ایکسائز کا چھاپہصوابی: ایکسائزاہلکاروں نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصراورسابق وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کےحجرے پر چھاپہ مار کر حجرے سے 4گاڑیاں برآمد کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس: ’پنجاب کی کئی یو سیز میں اسکول تک نہیں‘قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی ریاض مزاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کئی علاقوں میں گرلز کالج نہیں، کئی یو سیز میں اسکول بھی نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا: میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیںاسلام آباد : سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، ایک بندے کے ریٹ پر پوری پارٹی بک گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئےحماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدیپنجاب کے سابق وزیر انصرمجیدنیازی اور  بھکر سے سابق ایم  پی اےعامر عنایت شاہانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سے راستے جدا کرلیے۔دونوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »