صوابی میں اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے حجرے پر ایکسائز کا چھاپہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوابی میں اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے حجرے پر ایکسائز کا چھاپہ arynewsurdu

صوابی: ایکسائزاہلکاروں نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصراورسابق وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کےحجرے پر چھاپہ مار کر حجرے سے 4 گاڑیاں برآمد کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق صوابی میں سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصراورسابق وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کے حجرے پر ایکسائز نے چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران اہکاروں نے اسد قیصر کےحجرے سےدو گاڑیاں اور سابق وزیرتعلیم شہرام ترکئی کے حجرے سے دونان کسٹم پیڈ اور غیر رجسٹرڈگاڑیاں برآمد کرلی گئیں۔ ایکسائز نے گاڑیاں قبضے میں لے کر تفتیش کاآغازکردیا ہے، گاڑیوں کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے، شہرام ترکئی، لیاقت ترکئی اور محمدعلی ترکئی کیخلاف تفتیش جاری ہے۔

ایکسائز حکام کا کہنا تھا کہ چھاپے کے وقت شہرام ترکئی گھر میں موجود نہیں تھے، اس لئے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اور ایکسائز ٹیم کا سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر چھاپہپشاور: (دنیا نیوز) پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کے گھر چھاپہ مارا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد قیصر کے حجرے پر چھاپہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ برآمدتحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حجرے پر کارروائی کے دوران نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی بڑی کھیپ برآمدکرلی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صوابی: اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ، 2 لگژری گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیںپولیس کی جانب سے میرے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مارا گیا، اسد قیصر تفصیلات جانیے: DailyJang PTI AsadQaiser
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایکسائز کا پولیس کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے گھر پر چھاپاعدالتوں سے تمام جعلی ایف آئی آرز میں ضمانت کے باوجود چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا جو کہ بنیادی انسانی حقوق اور پختون روایات کی خلاف ورزی ہے: اسد قیصر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نوازملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی ترقی کے عمل میں شامل کرنا ن لیگ کے منشور کا حصہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ‘ آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا73واں ایڈیشن آج سے شروعلاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے 73ویں ایڈیشن کا آغاز آج انگلینڈ میں ہوگا،پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »