پولیس اور ایکسائز ٹیم کا سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اور ایکسائز ٹیم کا سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ ShahramTarakai Pti Pakistan

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر شہرام ترکئی کی پشاور میں موجود رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران 2 لگژری گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپے کے وقت شہرام ترکئی گھر میں موجود نہیں تھے اور اس دوران کوئی گرفتاری بھی عمل میں نہیں آئی۔اس سے قبل گزشتہ رات صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے گھر پر ایکسائز حکام نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا جس دوران غیر رجسٹرڈ گاڑیاں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایکسائز کا پولیس کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے گھر پر چھاپاعدالتوں سے تمام جعلی ایف آئی آرز میں ضمانت کے باوجود چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا جو کہ بنیادی انسانی حقوق اور پختون روایات کی خلاف ورزی ہے: اسد قیصر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ09:44 AM, 16 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: سابق گورنر پنجاب  اور سینئر وکیل  لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افرادنے پستول اور کلاشنکوف سےسات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور : سی آئی اے اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاکلاہور : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوابی: اسد قیصر کے گھر پر چھاپہ، 2 لگژری گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیںپولیس کی جانب سے میرے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مارا گیا، اسد قیصر تفصیلات جانیے: DailyJang PTI AsadQaiser
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمیلاہور : ( دنیا نیوز ) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »