پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔

مریم نواز سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی، اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت تنظیم سازی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی ترقی کے عمل میں شامل کرنا ن لیگ کے منشور کا حصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی خواتین ونگ کو گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز و سینئر نائب صدر مریم نواز کے زیر صدارت ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پارٹی اجلاس ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کی خواتین ونگ کو گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز و سینئر نائب صدر مریم نواز کے زیر صدارت ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پارٹی اجلاس ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 14, 2023, لاہور, Page 1,مریم نواز سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی سرگرمیوں پر گفتگو Detail News: Newspaper Nawaiwaqt MarriyumNawaz Meetings PMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی سے ملکی سیاست پر فرق نہیں پڑے گا، شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کی شدت میں اضافہ: سعودی عرب میں محنت کشوں کی سہولت کے لیے پابندی عائددوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کھلے مقامات پر ڈیوٹی لینے پر پابندی ہوگی، عمل درآمد جمعرات 15 جون سے 15 ستمبر 2023 تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ کا فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کی لائن لگ گئی - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ بہترین اداکار کے علاوہ ایک پسندیدہ میزبان اور ایک اچھے پروڈیوسر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »