استحکام پاکستان پارٹی سے ملکی سیاست پر فرق نہیں پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی پرفارمنس کے بارے میں عوام الیکشن والے دن بتائیں گے، پاکستان کا بجٹ کوئی بھی بنا سکتا ہے، پیسے ادھار لیں اور بجٹ بنا لیں۔اس سے قبل سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ چار سال سے عدالت آ رہا ہوں، ابھی تک کیس چلا ہی نہیں، میرے خلاف الزام لگایا تھا تو کیس چلائیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے تو نیب کو معافی مانگنی چاہیے، حکومت نیب ادارہ ختم کرے، نیب جیسا ادارہ ہو گا تو ملک ترقی نہیں کرے گا۔علاوہ ازیں احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ آج تک عوام کے لیے کوئی قانون سازی ہوتی نہیں دیکھی۔وکیل صفائی نے کہا کہ الزام ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے ملی بھگت سے ایل این جی کا ٹھیکہ دیا، انہوں نے نہیں بلکہ کابینہ نے متفقہ فیصلہ...

احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ ایل این جی ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلاء دلائل جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیااستحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک مفلوج ہوگیا، الیکشن مسائل کا حل نہیں دے گا، شاہد خاقانہم اس نظام کا حصہ رہے ہیں، اس کی ناکامی کو جانتے ہیں، جس ملک کے اخراجات کا 55 فیصد حصہ سود میں چلا جائے، پیچھے کیا بچا۔ تفصیلات جانیے: shahidkhaqanabbasi PMLN PDM DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان، عبدالعلیم صدر مقرراستحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان، عبدالعلیم صدر مقرر Jahangirtareen Istehkamparty Politics Pakistan Partypresident Abdulaleemkhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طلوع ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہلاہور:   پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طلوع ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی لندن آمد، ن لیگی قیادت سے ملاقات متوقعذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن میں اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔ تفصیلات: DailyJang JahangirTareen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »