لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 تھی ،زلزلے کی شدت سے زمین کانپ اٹھی ،شہری خوفزدہ ہوکر عمارتوں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیےگئے،شیخوپورہ ،شکر گڑھ ، وزیر آباد میں بھی زلزلہ آیا، جہلم ، کھاریاں اور حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق زمین کی تہہ تین بڑی پلیٹوں سے بنی ہے۔ پہلی تہہ کا نام یوریشین، دوسری بھارتی اور تیسری اریبین ہے۔ زیر زمین حرارت جمع ہوتی ہے تو یہ پلیٹس سرکتی ہیں۔ زمین ہلتی ہے اور یہی کیفیت زلزلہ کہلاتی ہے۔ زلزلے کی لہریں دائرے کی شکل میں...

زلزلوں کا آنا یا آتش فشاں کا پھٹنا، ان علاقوں ميں زیادہ ہے جو ان پلیٹوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں ایک مرتبہ بڑا زلزلہ آ جائے تو وہاں دوبارہ بھی بڑا زلزلہ آ سکتا ہے۔ پاکستان کا دو تہائی علاقہ فالٹ لائنز پر ہے جس کے باعث ان علاقوں میں کسی بھی وقت زلزلہ آسکتا ہے۔ کراچی سے اسلام آباد، کوئٹہ سے پشاور، مکران سے ایبٹ آباد اور گلگت سے چترال تک تمام شہر زلزلوں کی زد میں ہیں، جن میں کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے حساس ترین شمار ہوتے ہیں۔ زلزلے کے اعتبار سے پاکستان دنیا...

پاکستان انڈین پلیٹ کی شمالی سرحد پر واقع ہے جہاں یہ یوریشین پلیٹ سے ملتی ہے۔ یوریشین پلیٹ کے دھنسنے اور انڈین پلیٹ کے آگے بڑھنے کا عمل لاکھوں سال سے جاری ہے۔ پاکستان کے دو تہائی رقبے کے نیچے سے گزرنے والی تمام فالٹ لائنز متحرک ہیں جہاں کم یا درمیانے درجہ کا زلزلہ وقفے وقفے سے آتا رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےپاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی اور یہ 10 کلومیٹر زیرِ زمین آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردواسلام آباد لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Earthquake Lahore Islamabad ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ عمارتیں لرز اٹھیںاعشاریہ 5 شدت کے زلزلے سے ملک کے مختلف حصے ہل گئے،سب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں عمارتیں لرز اٹھیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور اسلام آباد سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ،لاہور گجرات،فیروزوالہ ، مری ،صوابی میں زلزلہ کے جھٹکے زلزلے کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور اسلام آباد سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد ،لاہور گجرات،فیروزوالہ ، مری ،صوابی میں زلزلہ کے جھٹکے زلزلے کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گرمی بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) گرمی بڑھتے ہی ملک میں بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا، ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »