مریم نواز کی خواتین ونگ کو گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اجلاس میں لاہور کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں ن لیگ لاہور کے صدر سیف کھوکھر، ن لیگ لاہور خواتین ونگ کی صدر سعدیہ تیمور نے بھی شرکت کی، مریم نواز کو لاہور کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مریم نواز نے خواتین ونگ کو گھر گھر انتحابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی، اجلاس میں لاہور کے متوقع ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر امیدواروں بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر سابق خواتین کی کارکردگی پر غور کیا...

اس موقع پر مریم نواز شریف نے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی ترجیحی فہرست ازسرنو مرتب کرنے کی ہدایت کی، پارٹی اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا، اس دوران یونین کونسل سے لے کر صوبائی حلقہ کی تنظیموں بارے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ انتخابی مہم شروع کر چکی ہے، مریم اورنگزیبالیکشن اپنی آئین مدت کے مطابق ہوں گے، مسلم لیگ ن اپنی انتخابی مہم شروع کر چکی ہے، عوامی حمایت ہمارے ساتھ ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN MaryamAurangzeb Elections2023 DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ساحل کے قریب رہائشیوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایتسردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے اور دیگر ساحلی علاقوں کو بلند لہروں سے خطرہ نہیں۔ biporjoy DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حجاب نہ پہنا تو آپکی کار ضبط کر لی جائے گی - BBC News اردوایرانی خواتین حکام کی جانب سے حجاب کے قانون کو نافذ کرنے والی نئی مہم کی مخالفت کر رہی ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رہنما شبنم جہانگیر دبئی فرار ہوتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار10:57 AM, 13 Jun, 2023, پاکستان, اہم خبریں, کراچی: پاکستان تحریک انصاف  کی ویمن ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو  دبئی فرار ہوتے ہوئے کراچی ایئر پورٹ سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیاوزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی قیادت کو پارٹی کے تنظیمی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت بھی کردی، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قربانی کا جانور کھانا پینا چھوڑ دے تو پریشان نہ ہوں، آسان حل جانیےمویشی منڈیوں میں خریداروں نے جانا بھی شروع کردیا ہے، ایسے میں ایک جملہ جو اکثر سننے کو ملتا ہے وہ یہ کہ 'منڈی سے تو ٹھیک لائے تھے گھر آکر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »