کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، آج شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت میں کمی آنے لگی اور سمندری طوفان کا بھارتی گجرات پر لینڈ فال کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ طوفان آئندہ چند گھنٹےمیں مزید کمزور ہو جائے گا، کراچی کی ساحلی پٹی کو سمندری طوفان سے اب کوئی خطرہ نہیں تاہم شہر میں آج اور کل درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے، دفعہ 144 کے باوجود سی ویو پر شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان ننگرپارکر سے ہوتا ہوا دوبارہ گجرات کے دیگرشہروں میں داخل ہوگا، جس کے بعد بپرجوائے آج کمزور ہوکر سائیکلونک طوفان بنے گا اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔

سمندری طوفان کے زیر اثر ٹھٹھہ، بدین، سجاول،عمرکوٹ ، تھرپارکر،میرپورخاص میں آج گرج چمک کے ساتھ تیزبارش کاامکان ہے، بارش کے دوران 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانسمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش میں آپ نے خود کو کیسے محفوظ رکھنا ہے؟سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں آج اور کل موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بپرجوائے آج راجستھان کی طرف بڑھے گا: بھارتی محکمۂ موسمیاتبھارتی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے آج شمال مشرق میں راجستھان کی طرف بڑھے گا، طوفان کے زیرِ اثر راجستھان میں شدید بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بدین میں ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازتبحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »