کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے جبکہ کراچی سے 225 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے، اس وقت طوفان کے مرکز کے گرد ہواؤں کی رفتار تقریباً 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق طوفان کے باعث شمال مشرقی بحیرہ عرب میں لہریں 10 سے 15 فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں جبکہ کیٹی بندر اور اطراف میں لہریں 6 سے 8 فٹ تک بلند ہوسکتی ہیں۔کراچی، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار، شہید بینظیر آباد اور سانگھڑ میں آج تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ہوائیں 30 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں جبکہ سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طغیانی رہ سکتی ہے، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر، میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع میں 17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حکام کے مطابق نقل مکانی کرنے والے مزید تھوڑا وقت کیمپوں میں گزارنا ہوگا، طوفان کے باعث 81 ہزار سے زائد افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔سمندری طوفان بپر جوائے نے انڈین گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، جو کیٹی بندر سے 125 کلومیٹر جنوب-جنوب مغرب میں ہے۔ طوفان پہلے کمزور ہو کر سائیکلونک طوفان اور پھر آج شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہو نے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانسمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کا خطرہ مئیر کراچی کےانتخاب کیلئے پولنگ کا مقام تبدیل11:40 AM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر میئر کراچی کےانتخاب کیلئے پولنگ کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے دور اور کیٹی بندر سے قریب ہونے لگاکراچی : سمندری طوفان 'بیپر جوائے' کا فاصلہ کراچی سے زیادہ اور کیٹی بندر سے کم ہونے لگا ، طوفان کل دوپہر کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان ٹکرائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوفان بیپر جوئے 350 کلومیٹر دور، کل پاک بھارت ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گاسمندری طوفان بیپر جوئے کراچی سے 350 کلومیٹر دور رہ گیا کل کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرے شہر قائد سمیت ساحلی علاقوں میں اثرات نمودار ہونے لگے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگاطوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا، کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 سے بڑھ کر 290 کلو میٹر ہوا تاہم طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »