پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدی مزید تفصیلات ⬇️ PTI Party PTIMembers PTILeaders Left MPA 9May

رہنماؤں نے اپنے ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔رہنماؤں نے اپنے ویڈیو بیان میں 9مئی کےواقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے

اور تحریک انصاف کے مرکزی قائدین سمیت درجنوں پارٹی رہنما عمران خان اور پارٹی سے راہیں جدا کر چکے ہیں۔دوسری جانب سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے گزشتہ دنوں اپنی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا تھا، تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری کی پارٹی میں شامل ہونے والوں کی اکثریت پی ٹی آئی کے سابق ارکان پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑدیدونوں رہنماؤں نے اپنے ویڈیو بیان میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اس دور کے جوزف گوبلز کا لقب دے دیااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اس دور کے جوزف گوبلز کا لقب دے دیا،وہ جرمن نازی پارٹی کے چیف پروپیگنڈسٹ تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کے الیکشن میں مرتضیٰ وہاب کی کامیابی پر تحریک انصاف کا ردعملگم شدہ افراد پیپلز پارٹی کے سیف ہاؤس میں موجود تھے، غیر حاضر رہنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیسعمران خان کل طلب ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایتتوشہ خانہ کیس میں نیب نے چیئر مین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میئر کراچی انتخاب؛ ہتھکڑیوں میں جکڑے پی ٹی آئی نمائندے ووٹ دینے پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی امیدواروں نے دباؤ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہیپشاور: (دنیا نیوز) پولیس نے 9 مئی کے روز چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے اہم کردارکی نشاندہی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »