وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اس دور کے جوزف گوبلز کا لقب دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اس دور کے جوزف گوبلز کا لقب دے دیا arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اس دور کے جوزف گوبلز کا لقب دے دیا، جوزف گوبلز جرمن نازی پارٹی کے چیف پروپیگنڈسٹ تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بولنے کے فن میں کمال رکھتے ہیں، وہ ایک سال کے دوران عسکری قیادت کےنام لیتے رہے لیکن وہ بھول گئے انہوں نےایک سال کے دوران حامیوں کوتشدد پر اکسایا ، حقیقی آزادی کے نعروں کے ذریعے عوام کے جذبات کا استحصال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئےچیئرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی کو کہا کہ تمام ویڈیو کلپ کی ذمہ داری قبول کرتاہوں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی اپنے الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرسکے، رانا ثناء اللّٰہچیئرمین پی ٹی آئی تھانا رمنا اسلام آباد میں درج مقدمے میں شاملِ تفتیش ہوئے، جے آئی ٹی نے ویڈیو اُن کو دکھائی، تفصیلات جانیے: PTIOfficial RanaSanaUllah DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 14, 2023, لاہور, Page 1,قاتلانہ حملہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے تسلیم کیا ان کے پاس الزام کا ثبوت نہیں: رانا ثنا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt RanaSanaUllah PMLN Imrankhan PTI PTIofficial pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی، بلوچستان پولیس کو بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنیکاحکملاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کے پی کے اور بلوچستان پولیس کو بشریٰ بی بی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »