سمندری طوفان سے کراچی میں خطرناک صورتحال: چیف میٹرولوجسٹ کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان سے کراچی میں خطرناک صورتحال: چیف میٹر ولوجسٹ کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Cyclone

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بیان میں کہا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کراچی سے 340 کلومیٹر اور ٹھٹھہ سے 355 کلومیٹر دور ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان کا خطرہ موجود ہے لیکن شدت کچھ کم ہوئی ہے، طوفان 400 کلومیٹر دوری پر پہنچا تو ہمارے علاقوں میں اثرات نظر آنا شروع ہوگئے، سمندری طوفان جتنا قریب آتا جائے گا اثرات زیادہ ہوتے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے: سردار سرفراز10:22 AM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپر جوائے کراچی سے 360 کلو میٹر دور09:15 AM, 14 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ کراچی کے جنوب سے 360 کلومیٹر دور،  طوفان کے مرکز میں ہوا کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طوفان کا خدشہ کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتویطوفان کا خدشہ، کراچی میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی Karachi Inter Exams Postponed CycloneBiparjoy SELD_Sindh GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بپر جوائے کے باوجود گرمی برقرار رہے گی سمندری طوفان کے آثار کل کراچی میں نظرآنا شروع ہوں گے12:51 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : ڈپٹی چیف میٹرولوجسٹ انجم نذیر ضیغم نے کہا کہ سمندری طوفان بپر جوائے نے گزشتہ 12 گھنٹے کے دوران شمال، شمال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے،کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، چیف میٹرو لوجسٹاس وقت سمندری طوفان کا رخ شمال کی طرف ہے جو شمال مشرق کی طرف ہوجائے گا، چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »