طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے: سردار سرفراز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفان بپر جوئے سے کراچی کو کوئی خطرہ نہیں، کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے: سردار سرفراز

اسلام آباد: سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفرازنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت سمندری طوفان بپر جوائے کا رُخ شمال کی طرف ہے جو ممکنہ طور پر دوپہر تک شمال مشرق کی طرف ہوجائے گا۔ سردار سرفراز نے مزید کہا کہ کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو تیز بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام افراد احتیاطی تدابیر اپنائیں اور غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ شمال مغرب کی جانب بڑھ چکا ہے اور کراچی سے صرف 350 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بپر جوئے کراچی سے 420 کلو میٹر دور شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںکراچی:  سمندری طوفان ’’بپر جوئے‘‘کا کراچی سے فاصلہ کم ہو کر 420 کلو میٹر رہ گیا .جس کے باعث شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگی ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طوفان بپر جوائے 15 جون کو کیٹی بندر کے قریب سے گزرنے کا امکانچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ امکان ہے کہ طوفان بپر جوائے 15 جون کی دوپہر کیٹی بندر کے قریب سے گزرے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بیپر جوائے : پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیاکراچی : سمندری طوفان بیپر جوئے کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں موجود پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی والے ہوشیار ! سمندری طوفان سے 'کلاؤڈ برسٹ' جیسی صورتحال ہوگی'کراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے طوفان کراچی کو براہ راست ہٹ نہیں کررہا لیکن پیشگوئی کی گئی ہے کہ آدھے گھنٹے میں ساٹھ ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور ادارے ہائی الرٹکراچی:  بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان سے ساحلی شہروں کی 41 ہزار آبادی کو خطرہ صرف 7 ہزار کو منتقل کیا جا سکا انخلا کا عمل جاری12:16 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر ساحلی پٹی کے شہروں سے لوگوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »