قومی اسمبلی اجلاس: ’پنجاب کی کئی یو سیز میں اسکول تک نہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی اجلاس: ’پنجاب کی کئی یو سیز میں اسکول تک نہیں‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی ریاض مزاری کا کہنا تھا کہ بجٹ میں راجن پور کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا، صوبہ پنجاب کے کئی علاقوں میں گرلز کالج نہیں، کئی یو سیز میں اسکول بھی نہیں۔اجلاس میں رکن اسمبلی ریاض مزاری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بجٹ پر کم اور سیاسی تقاریر زیادہ ہو رہی ہیں، ہرکوئی اپنے اپنے لیڈروں کو خوش کرنے میں لگا ہے۔

ریاض مزاری کا کہنا تھا کہ ابھی خزانہ کے وزیر مملکت موجود نہیں ورنہ بجٹ پر بات کرتے، جس نے الیکشن لڑنا ہے اس نے اپنے حلقے کا کام کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجٹ میں راجن پور کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا، صوبہ پنجاب کے کئی علاقوں میں گرلز کالج نہیں، کئی یو سیز میں اسکول بھی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے نکتۂ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے معذرت کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہملزمان کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کی انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی ہدایتاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یونان میں مبینہ طورپرکشتی کے حادثہ میں جاں بحق افراد کے واقعے کو اندوہناک قراردیتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیانجی اسکولوں نے ناصرف اسکول کی فیس میں اضافہ کیا بلکہ نجی اسکول پابندی کے باوجود طلبہ کوکتابیں اور کاپیاں فروخت کررہے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج طلب الیکشن کا فیصلہ ہوگا .مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج طلب ، الیکشن کا فیصلہ ہوگا . مزید تفصیلات ⬇️ PMLN PartyElections MaryamNawazShareef MarriyumAurangzeb NawazShareef HamzaShahbazSharif pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں کس جماعت کے پاس کتنی سیٹیں ہیں؟ضلع وسطی کی پانچوں ٹی ایم سیز پر جماعت اسلامی کامیاب رہی جبکہ ضلع کیماڑی کی تینوں ٹی ایم سیز پر پیپلزپارٹی کامیاب قرار پائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »