خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں کس بات پر معذرت کی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواجہ آصف نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ڈکیت کہنے پر ایوان میں معذرت کی۔ DailyJang

انہوں نے کہا کہ اسپیکر سے درخواست ہے کہ میرے نامناسب لفظ کو حذف کیا جائے، وائس چانسلرز نے میرے لفظ کی مذمت ٹھیک کی ہے۔

سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر طارق رفیع نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے وائس چانسلرز سے متعلق دیئے گئے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں نے تجاوز کیا تھا، میری تقریر میں کرپشن پر زور تھا، کرپشن کسی بھی شعبے میں ہو اس کی بات کی۔اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ آپ نے کھلے دل کا مظاہرہ کر کے نامناسب لفظ حذف کرنے کی درخواست کی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ مجھے ابھی تک وائس چانسلرز کا کوئی خط نہیں ملا مگر آپ نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا، اراکینِ پارلیمنٹ قوم کے لیے رول ماڈل ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس پر ڈاکا ڈالنے والے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں، خواجہ آصفاسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹیکس پر ڈاکا ڈالنے والے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں، جہاں ہزاروں ارب کا ٹیکس چوری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کس قومی فاسٹ بولر کو ارکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر خوش آمدید کہا؟کس قومی فاسٹ بولر کو ارکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر خوش آمدید کہا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر صاحب میرا پروڈکشن آرڈر نہیں نکال رہے، فردوس شمیم نقویاسپیکر صاحب میرا پروڈکشن آرڈر نہیں نکال رہے، فردوس شمیم نقوی تفصیلات جانیے: DailyJang PTI MayorKarachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہذرائع کے مطابق حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PervaizAshraf
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ مزید تفصیلات ⬇️ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »