کس قومی فاسٹ بولر کو ارکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر خوش آمدید کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس قومی فاسٹ بولر کو ارکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر خوش آمدید کہا؟ arynewsurdu

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف قومی اسمبلی کے ایوان میں پہنچ گئے جہاں اراکین اسمبلی نے ڈیسک بجا کر انھیں خوش آمدید کہا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا جہاں انھوں نے مہمانوں کی گیلری میں وقت گزارا اور ایون کی کارروائی بھی دیکھی۔ حارث رئوف کی ایوان آمد پروہاں موجود ارکین اسمبلی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ڈیسک بجا کر انھیں خوش آمدید کہا۔ حارث رئوف نہ صرف اپنی تیز بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں بلکہ ٹی ٹوئنٹی کے ڈیتھ اوورز کے بہترین بولرز میں ان کا شمار کیا جاتا ہے۔ قومی ٹیم کے ساتھ ساتھ وہ لاہور قلندرز کی نمائندگی بھی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ حارث رؤف پاکستان کرکٹ ٹیم کے کافی اہم بولر تصور کیے جاتے ہیں جن کا گزشتہ سال دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا سے نکاح ہوا تھا۔ لاہور قلندر کے پیسر کی بارات کی 6 جولائی کو بارات کے ساتھ اپنی دلہن کو لینے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان سے بچاؤ کیلئے ایوان میں دعااسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں سمندری طوفان سے بچاؤ کیلئے ایوان میں دعا کرائی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ قدرتی آفت کا سامنا کرنے کا خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ پاکستان اور بھارت سے بڑی ہے، بورڈز کو یہ بات سمجھنی چاہئے: یونس خانکراچی: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز کو یہ سمجھنا ہوگا کہ کرکٹ پاکستان اور بھارت سے بڑی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہذرائع کے مطابق حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PervaizAshraf
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر؟قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا۔وزیراعظمجعلی کاغذ لہرا کر کہا گیا سائفر آیا، حقائق نے پروپیگنڈا زمین بوس کردیا۔وزیراعظم ChairmanPTI PMShehbazSharif PoliticalLeaders Propaganda PTI Pakistan PMLNGovt PDM ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر اقتدار قیاس آرائیوں کی زد میںاسلام آباد: (عدیل وڑائچ) قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست 2023 ء کو مکمل ہو جائے گی، جس کے بعد 60 روز میں انتخابات ہونا آئینی تقاضا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »