سمندری طوفان سے بچاؤ کیلئے ایوان میں دعا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان سے بچاؤ کیلئے ایوان میں دعا ARYNewsUrdu CycloneBiparjoy

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے سمندری طوفان سے بچانے کیلئے ایوان میں دعا کرائی۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ قدرتی آفت کا سامنا کرنے کا خطرہ ہے، سندھ حکومت بھی کام کر رہی ہے اور بلوچستان میں اس پر کام ہورہا ہے۔خیال رہے سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب میں چار سو دس کلومیٹر دوری پر ہے جبکہ ٹھٹھہ سے اس کا فاصلہ چار سو کلومیٹر رہ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے اردگرد ہوائیں ڈیڑھ سو سے ایک سو ساٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ ہیں ، طوفان کے اطراف لہریں تیس فٹ بلند ہیں ، بپرجوائے پندرہ جون کی سہ پہر کو کیٹی بندر اوربھارتی گجرات سے گزرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیاسمندری طوفان سے پہلے جہاز کراچی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بپرجوائے، کراچی اور دیگر شہروں میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش متوقعبپرجوائے طوفان کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Biparjoy biporjoy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ، 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور ادارے ہائی الرٹکراچی:  بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کر گیا ہے، سمندری طوفان 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بروز پیر شدید ترین گرمی متوقعکراچی : بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان 'بائیپر جوائے' کے زیر اثر کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع ہوچکی ہیں جس کے سبب کراچی میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »