فیصل واوڈا: میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، فیصل واوڈا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ میں کراچی میں میئر الیکشن کے حوالے سے کہا کہفیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میئرکراچی کےانتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، یہ توایک بہانہ بن گیا ہے ہمیں اٹھالیاگیاتھادھمکی دی گئی تھی،فیصل واوڈاخیال رہے گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوئے تھے، انہوں نے 173 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کو 160 ووٹ مل...

الیکشن کے نتائج آنے کے بعد دونوں پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان پتھرائو اور جھگڑا بھی ہوا تھا ، جس سے کئی افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی مئیر انتخاب: آرٹس کونسل میں جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے اراکین پہنچنا شروع10:37 AM, 15 Jun, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں اراکین کی آمد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا میئر کراچی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہامیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے انتخاب میں ناکام حافظ نعیم نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہونے والے میئر کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے نتائج مسترد کردیے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان04:22 PM, 15 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : جماعت اسلامی نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے کل پیپلز پارٹی کی دھاندلی کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخبکراچی: ( دنیا نیوز) شہر قائد کے میئر کیلئے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :میئر وڈپٹی میئر کاالیکشن ، وزارت داخلہ نے رینجرزتعینات کرنےکی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیانیوز) وزارت داخلہ نے میئر وڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات کیلئے شہر میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا انتخاب، 34 اراکین غیر حاضرکراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »