بجٹ میں سود کیخلاف حکومت کا کوئی اقدام نظر نہیں آیا: مشتاق احمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ میں سود کیخلاف حکومت کا کوئی اقدام نظر نہیں آیا: مشتاق احمد MushtaqAhmed JamaateIslami Pakistan

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ کل وزیر مملکت فنانس نے بتایا کہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر دی گئیں، یہ دراصل آئی ایم ایف کا سودی بجٹ ہے، اس بجٹ میں سود کیخلاف کوئی اقدام نظر نہیں آ رہا، پیش کردہ بجٹ مفروضوں پر مشتمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرضے کون لے رہا ہے؟ اس پر کمیشن بنایا جائے، اس وقت ملک سری لنکا سے زیادہ ڈیفالٹ اور بے انتہا مہنگائی ہے، میں ایف بی آر کو فراڈ بی آر کہتا ہوں، مجھے نہیں لگتا کہ معیشت پٹڑی پر چڑھے گی، بجٹ میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا گیا۔ سینیٹر جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا کہ ملک میں سود کا خاتمہ کیا جائے، سول سروس اور پولیس ریفارمز کی جائیں، مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت میچ دیکھنا خواہش ہے، مصباح - ایکسپریس اردوورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت میچ دیکھنا خواہش ہے، مصباح PAKvIND WorldCup2023 India BCCI ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، آج شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکانکراچی : شہر قائد میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آندھی اور تیز بارش کا کوئی امکان نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں پہلی بار شرح سود 5.25 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہامریکا میں پہلی بار شرح سود 5.25 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ Detail News: FederalReserve USA InterestRates JoebidenGovt Unchanged JoeBiden UsStockMarket FED
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 11 نکات کی ملک میں کوئی جھلک نظر نہیں آتی، خورشید شاہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 11 نکات کی ملک میں کوئی جھلک نظر نہیں آتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں اسحاق ڈار کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان09:57 PM, 15 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد : حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، آئی ایم ایفپاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »