بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، آئی ایم ایف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے۔ DailyJang

آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا، جبکہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو قرض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دیدیا۔

ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی ایک نقصان دہ نظیر پیدا کرتی ہے، ٹیکس اخراجات میں ایمنسٹی پروگرام کی شرائط حکمرانی کے ایجنڈے کے خلاف ہے۔ انہوں نے توانائی شعبے پر مالی دباؤ میں کمی کیلئے اقدامات پر زور دیا اور بجٹ کی منظوری سے پہلے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ پرعدم اطمینان کا اظہار آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا12:43 PM, 14 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آئی ایم ایف نے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے ہدف کو ناکافی اور پٹرولیم مصنوعات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات کر دیےبجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا۔ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا، نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹرپریز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بجٹ سے پہلے وزیراعظم کو شرائط وضاحت سے بتادی تھیںآئی ایم ایف کی ایم ڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیلی فون کال پر بڑی وضاحت کے ساتھ کہہ دیا تھا کہ اسٹاف لیول معاہدہ صرف آئی ایم ایف کے اسٹاف کے دیے ہوئے رہنما خطوط پرعملدرآمد سے ہی ہوپائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیاآئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی کے ہدف کو ناکافی اور پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو پاکستانی بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویشاسلام آباد: وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث کا کہنا ہے آئی ایم ایف کو پاکستانی بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجود ہ بجٹ نامنظور آئی ایم ایف نے پاکستان سے ’’ڈو مور ‘‘کا مطالبہ کر دیاپاکستان حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »