پی ٹی آئی نے فل کورٹ بنانے کی حمایت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے فل کورٹ بنانے کی حمایت کر دی ARYNewsUrdu PTI Supreme_Court_Of_Pakistan

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ڈپٹی اسپیکر رولنگ سے متعلق حکومتی درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی حمایت کر دی۔

اسدعمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوفل کورٹ پرکوئی اعتراض نہیں ہماری جانب سےفل کورٹ کی حمایت کی گئی ہے فل کورٹ کےخلاف کوئی گفتگو یا بیان نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ بنچ بنا ہوا ہے اگر فیصلہ آتا ہے تو اس کیخلاف اپیل میں چلےجائیں حکومت فل کورٹ میں جاناچاہتی ہے تو جائےہمیں اعتراض نہیں۔ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں حکومتی اتحاد کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی. چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری رولنگ کیس کی سماعت کی، جس کے دوران حکومتی اتحاد نے عدالت سے معاملے پر فل کورٹ بنانے کی درخواست کی، عدالت نے حکومتی درخواست پر دلائل کے بعد محفوط فیصلہ سنادیا ہے۔

عدالت نے حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بینچ ہی کیس کی سماعت کرے گا، چیف جسٹس نے کہا کہ کیس کو میرٹ پر سنیں گے، عدالت 24 گھنٹے بیٹھنے کو بھی تیار ہے، فل کورٹ کے حوالے سے نکات سامنے آئے تو مزید دیکھیں گے، ابھی ابہام موجود ہیں بعد میں اس پر فیصلہ کرینگے، عدالت اس معاملے کو میرٹ پر مزید سننا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan niazi aik fitna h, jo Pakistan ko tabhie ki taraf lay kar ja raha h, beshak sub siyasatdaan ghaddar hain aur fasad phila rahay hain,magar imran khan niazi in sub say bara fasadi h,Sheikh mujeeb ur Rehman ki tarha

گورنر راج صدر لگاتا ہے وزیراعظم نہیں

نون لیگ کا زیادہ ذلیل ہونے کا ارادہ ہو گا۔ لگے ہاتھوں پی ٹی آئی انکا یہ شوق بھی پورا کر دیتی ہے

Fake news alert

Wrong information

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کیلئے حکومتی اتحاد کا مطالبہ مسترد کر دیا ھے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی نے فل کورٹ بنانے کی حمایت کر دی ھے، غالباً پی ٹی آئی نہیں چاہتی کہ وقت کا ضیاع ہو کیونکہ حکومتی اتحاد تین ججز کا فیصلہ نظر ثانی کیلئے فل کورٹ میں لے جائیگا جس سے حمزہ کی حکومت طویل ہو جائیگی۔

Fake

Fake news Q laga rahy hen

غلطی کی عمران حان نے اگر کی تو کورکمانڈر والا معملہ دھمکی ملا

fake

تم لوگوں نے بھی جیو نیوز والے کام شروع کر دی اس خبر کی فواد چوہدری نے تردید کی ہے۔ ڈیلیٹ کر دو

abay bhai khabar khol karto parho bhaiyo aur behno

Pr cm hamza nae rahega

fake

aRY walo kuch th khud ak khof fake news he.makkar nani ye sb ker rhe he

OfficialDGISPR InsafPK pmln_org BBhuttoZardari CMShehbaz ISPR ne koi jlas nahi talab kiya ab tak mulk ki borders ki s aur terrorism security ke halat discuss karne k liye? Ye sab tho aksar tab hi hota hai jab courts khud mukhtari se koi faisal karta hai..😉

Fack news

اب یہ کیا ہے 🤔🙄 پاگل ہوگئے ہیں پی ٹی آئی والے؟

🚨Fake News

اگر کریڈیبلٹی ہے تو رہنے دو۔ خبر کو ڈیلیٹ کرو یہ فیک ہے۔

nekal gii na hwaaa🤣🤣🤣🤣

Why

اب والوں نے بھی بغیرت جیو والے کام شروع کر دیئے ہیں لگتا ہے عزت راس نہیں آرہی تم لوگوں کو بھی

Dear Asad_Umar you were supposed to act as a Finance Minister and...... plz don't act as a legal expert

Imrando Lanti Channel 💩

Jhot lg ra ha ye

سچ یہ ہے

Fake news

جھوٹ کیوں بول رہے ہو

نہیں انھوں نے ایسا کچھ نہیں کہا!

Bhai ARY....aap geo na bano...aik jhoota kaafi hai....fawad ch tardeed kr chuka hai is khabar ki

جھوٹ مت پھیلاؤ ۔۔ پوری بات لکھو کہ فواد چوہدری نے کیا کہا ہی ۔۔ اس نے کہا کہ چیف جسٹس جو بہتر سمجھیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔ بکواس مت کیا کرو فضول۔

chutiyapa faisla.... inhi pay kam karwain bhai

Ary behnchod konkia howa

فیک نیوز

Ary walon tum bhi lagta software update kerwa bhety ho Neutrals SE.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات: جید پاکستانی علماء کا وفد آج افغانستان جائے گاوفد امارات اسلامیہ کی قیادت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرے گا: ذرائع مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو ھزاروں شھید پاکستانی فوج اور عوام کے ساتھ مذاق ھے یہ مذاکرات ؟ عمران خان یہودی ہیں پورے پاکستان کو پتا ہے ہم آزاد ملک ہیں مگر عمران خان آزادی دیکھنا نہیں چاہتا، اسلام ملک ہیں ہمارا پاکستان۔ عمران خان کے باپ کا ملک نہیں ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمات پر مشاورتخان صاحب ، میں تو عثمان بزدار کی فقیری کی قائل ہو گئ ہوں جب سے بےچارہ چپ چاپ گیا ھے اس کی سیٹ پر کوئ فٹ ہی نہیں ہو رہا 😭😭😭😭 Baqi choro murshid ko dekho in kuto choroo ko hm pr musalat kr diya iny chowko ma ltkana chaiya choro sa hmari jan churwai jy...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کا اجلاسکیا مشاورت ہوئی؟اسلام آباد: اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا اس وقت کہاں ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ دعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداروں میں بیٹھے پی ٹی آئی حمایتی جن لوگوں نے سیاست کرنی ہے استعفیٰ دے کر میدان میں آئیں: مولانا کا اعلان جنگ09:27 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اداروں میں بیٹھے پی ٹی آئی کے حامی ابلیس۔ یہ ملاں دین کے لیے خطرہ ہے۔ یہ خنزیر صفت ملاں صرف انتشار چاہتا ھے۔۔۔ یہ بےشرم خود علی امین گنڈاپور سے ہار چکا ھے پھر بھی بھونکتا رہتا ھے۔ تم اگر سچے ہو تو حکومت چھوڑ دو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آصف خان اپنے گن مینوں سمیت لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نگہداشت یونٹ پہنچ گئے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزیپشاور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے قوائدو ضوابط کی خلاف ورزی کی اور  نگہداشت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »