پی ٹی آئی قیادت کا اجلاسکیا مشاورت ہوئی؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس،کیا مشاورت ہوئی؟ PTIOfficial

فوری شفاف انتخابات ہیں، معیشت کی تباہی ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، وہ لوگ پنجاب کی عوام کا فیصلہ دیکھ کر یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ بولے انہیں اپنے اقتدار کی فکر ہے ملک کے حالات کی نہیں، اب یہ جو مرضی کر لیں عوام نے انہیں مسترد کر دیا، پنجاب میں جو کچھ ہوا انکی

سیاست عیاں ہوگئی ہے، قوم ملکر انکی ان سازشوں کا ناکام بنائیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں شاہ محمودقریشی، اسد عمر، فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے شریک کی۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے انتخاب اور عدالتی امور پر غورکیا گیا۔ اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور لائحہ عمل اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موخر ہونے سے متعلق بھی امور پر بات چیت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز رشید کا پی ٹی آئی کو اپنے قانونی مشیروں کے خلاف احتجاج کا مشورہمسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے پی ٹی آئی کو اپنے قانونی مشیروں کے خلاف احتجاج کا مشورہ دیدیا ہے۔ SenPervaizRd woh parasite haiy Joo Ghar ka na ghat ka Dawn leaks yad hain? یہ کون لوگ ہیں جو آ جاتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہقائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کیا ہے زرداری نے انکے نصیب میں اب صرف رابطے ہی لکھ دئیے ہیں شہباز نے کہا تھا زرداری کو سڑکوں پہ گھسیٹوں گا آج زرداری انکو انکے ہی لاہور کی سڑکوں پہ زلیل وخوار کروا رہا ہے 😂 پنجاب_کپتان_کا Kutti ka bacha mara nai abi tk ,jail main tha to mar raha tha haram khor kutta پی ٹی آئی کوئی عام فتنہ نہیں بلکہ یہ شہد کے روپ میں چھپا ہوا وہ زہر ہے جو اسلامی اقدار کو صرف ٹچ کے طور پر استعمال کرتا ہے ورنہ ان کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ھے حقیقت ۔۔☝️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے پر پی ٹی آئی کا بڑے شہروں میں احتجاج12:48 AM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ اور حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ بننے پر عمران خان کی طرف سے دی گئی احتجاج آج_سازش_نہیں_چلے_گی پی ٹی آئی کے ورکرز نے ایمبولینس کو روک لیا اور تمام سڑکیں بلاک کر دیں پی ٹی آئی کے دہشتگردوں نے ملک پاکستان میں آگ لگانا شروع کر دی CMPunjabElections TLP_Protest_Outside_ECP رسول اللہﷺ کی عزت کے لئیے روڈ بلاک کرنا حرام اور اپنی کرسی کے لئے حلال
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، ق لیگ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرنےکا فیصلہپی ٹی آئی، ق لیگ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرنےکا فیصلہ ARYNewsUrdu CMPunjabElection PTI SupremeCourtofpakistan کوئی بھی نہیں ہار رہا، دیکھنا کہیں اس گند میں پاکستان ناں ہار جائے_ تمام سٹیک ہولڈرز کو ضد اور انا کو چھوڑ کر مل بیٹھنا ہو گا ورنہ... ووٹ کو عزت دو والا نعرہ ناکام ہوگیا نوٹ کو عزت دو والا نعرہ کامیاب ہوگیا سپریم_کورٹ_نیند_سےجاگو آج_سازش_نہیں_چلے_گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کا بڑا اقداموزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد پنجاب کی سیاسی صورتحال میں بھونچال آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »