دعا زہرا اس وقت کہاں ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ دعا

کراچی کراچی سے لاہور جاکر اپنی پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے دعویٰ کیاہے کہ دعا زہرا کو عدالت کے حکم پر لاہور سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جسے اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے، دعا کو یکم اگست کو متعلقہ ٹرائل کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق دعا زہرا کو فل پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات میں رکھا گیا ہے کسی کو بھی اس سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ 23 جولائی کو لاہورکی مقامی عدالت نے دعا زہراکو کراچی بھجوانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ رضوان احمد نے تحریری حکم جاری کیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ دعا زہرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی غربی کی عدالت میں پیش کیاجائے، دعا زہراکی جان کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس دعا زہرا کو لینے پہنچ گئیلاہور : سندھ پولیس دعا زہرا کو لینے کے لیے لاہور پہنچ گئی اور عدالت سے دعا زہرا کو کراچی منتقل کرنے کی اجازت مانگ لی۔ Chor do is bat ki Jan news walo Samny sy hato yar ...filhal busy hain. Court k decision m کیا ڈرامہ لگارکھاھے خدا کی قسم ۔۔۔13 سالہ بچی کو پہلے ایمان فروش بزدل عدالت گینگ کے حوالے کرتی ھے نادرا کے ڈکیومنٹ ہونے کےباوجود سرکاری کاغذ پر بھروسہ نہیں عدالت کو ذلیل کرکےرکھ دیا افسوس کا مقام ھے کسی کی عزت کوتارتار کرکے رکھ دیا۔۔یہ ججز بھی گنہ گار ہیں ایجنسیاں بھی برابرکےشریک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی عدالت کا دعا زہرا کو کراچی بھجوانے کا حکمعدالت نے ہدایت کی کہ اسے بحفاظت جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی غربی کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang DuaZehra
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی کراچی روانگی سے قبل ہنستی مسکراتی تصویر وائرلسوشل میڈیا پر دعا زہرا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں پولیس اور سکیورٹی کے لیے مختص افراد کے ہمراہ ہنستے دیکھا جا سکتا ہے. Painyakkoo chor do iss ki Jaan.. 6 maheenay sy aik hee rona dala hua hai لعنتیو جیو تو ہے ہی سندھ حکومت کے ماتحت خوب ع غ کے بعد ھنستی تو ضرور ھوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی کراچی روانگی سے قبل کی تصویر سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی سے لاپتہ ہونے کےبعد لاہور میں آکر شادی کرنے والی دعا زہرا کی عدالتی حکم پر کراچی روانگی سے قبل کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو کراچی منتقل کر دیا گیادعا زہرا کو کراچی منتقل کر دیا گیا ARYNewsUrdu DuaZehra ان دونوں سے ہماری جان کب چھوٹے گی Every media should focus and inform entire world when these bull shits, awake, go to washroom, what time they spend in washroom, what they take before / in breakfast, quantity of bites etc........... It's shame for reporting such fucky things and making rubbish as heros. Abhi tak ye case pending hai Kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیادعا زہرا کو فل پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات میں رکھا گیا ہے کسی کو بھی اس سے ملنے کی اجازت نہیں ہے: ذرائع چائلڈ پروٹیکشن بیورو Ab duniya sy hi ruksat kar diya jaey to him par ihsan ho ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »