ٹک ٹاک نے کیپشن لگانے اور ترجمے کے نئے ٹول پیش کردیئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

جنوبی کوریا:

ٹک ٹاک کا مقصد یہ ہے ایک زبان میں جاری کردہ ویڈیو عالمی سطح پر دیگر افراد بھی دیکھ سکیں اور اپنے نئے صارفین تلاش کرسکیں۔ ٹک ٹاک کے مطابق آٹو کیپشن دائیں ہاتھ پر دکھائی دیں گے جسے دیکھنے اور پڑھنے میں سہولت حاصل ہوگی۔ اس ضمن میں ٹک ٹاک نے نمونے کے بعض اسکرین شاٹ بھی شیئر کیے ہیں۔ پہلے درجے میں انگریزی، پرتگالی، جرمنی، انڈونیشیائی، کورین، منڈارین، ہسپانوی اور ترک زبانوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے بعد مزید زبانوں کو شامل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، جوان شہیدڈی آئی خان میں فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ، جوان شہید arynewsurdu اچھا پھر؟ Jhoot......🖐🏻 ALLAH PAAK HUMARAY SHAHEEDO K DARJAT BULAND KAREIN OR GHAZIYO KO DUSHMANO PER FATHAYAB KAREY AMEEN PAAK FOOJ ZINDAHBAD PAKISTAN PAENDAHBAD
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں داخلے کیلئے پولیس اور وکلا میں دھکم پیل کی ویڈیو وائرلتفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سپریم کورٹ میں اندر جانے نہ دیے جانے پر وکلا اور پولیس اہلکار میں بحث جاری ہے اور اس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انڈیا اور چین: کشیدگی بھی اور تجارت بھی - BBC News اردواگرچہ انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی پر تعطل جاری ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ حیران کن طور پر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات بھی تاریخ کی سب سے بہتر سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اور یہاں نیوٹرل اور چور سیاستدانوں نے ملک کا بڑاغرق کر دیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کے افسران کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوسال 20-21 کی مہنگائی کی شرح کے مطابق 15 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews Bad performance per to termination bunta hey, inhoney kia achieve kia hey….., aisey to koi chokidaar bhi state bank chalasakta hey. Very bad , shame on you کیوں بھئی ایسا کیا کارنامہ کردیا ہے عوام تو مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے ہیں ایسا کیا ریلیف نکالا قوم کے لئے کے انکو مراعات بڑھادی یہ ادھار بھی دنیا سے اور یہی کھا جائیں اور انکی عیاشیوں کا بوجھ قوم اُتارے اس طرح کب تک چلے گا رشوت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں برادری اور دھڑے کی سیاست کمزور پڑ رہی ہے؟ - BBC News اردوحلقوں کی انتخابی تاریخ کے نتائج دھڑوں اور برادریوں کے گٹھ جوڑ سے ترتیب پاتے چلے آ رہے تھے مگر ضمنی انتخاب کے نتائج نے یہ سوال اُٹھا دیا ہے کہ کیا پاکستان میں برادری اور دھڑے کی سیاست کمزور پڑ رہی ہے؟ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں شامل چند ایک حلقوں کے جائزے سے اس سوال کا جواب مل جاتا ہے۔ پاکستانی حقیقی آزادی کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ سب سے اہم بات کہ پہلے سے زیادہ متحد ہورہے ہیں ۔ ایک قوم بن کر ابھر رہے ہیں ۔ بین الاقوامی قوتوں کے ہر طرح کے ہتھکنڈوں اور کٹھ پتلیوں کو بھی پہچان رہے ہیں ۔ الغرض ، اپنا نیا سفر نئی اڑان بھرنے کو تیار ہو رہے ہیں برادری کی سیاست اگر ضمنی الیکشن میں کمزور ہوئ ہے تو آنے والے جرنل الیکشن میں فوت ہوکر دفن ہو جائیگی۔ روایتی تجزیہ نگار کی آنکھ یہ چیز دیکھنے سے قاصر ہے۔ اس مرتبہ سندھ میں بھی روایتی سیاست کمزور ہونا شروع ہوگی۔ تمام سیاسی پارٹیز کےورکروں! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ..ہوش کےناخن لو..ایک دوسرے کےگریبان سےہاتھ ہٹاکر گلےلگ جاؤ..کسی بھی ادارے سےریٹائرڈمعززین کوعہدے دینےسےاجتماعی انکارکرو. آپ کےاصل خیرخواہ اور بدخواہ کاپتہ لگ چکاہےسب کو.. سیاسی_پارٹیزکےورکروں!آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کرو، مریم اورنگزیب کا فواد کو جواب100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب 🤣🤣 اس شعر میں شاعر Marriyum_A کہہ رہی ہے کہ establishment تم نے اگر ہمارے علاوہ کسی اور کا ساتھ دیا ہم بہت روئیں پٹیں گے 😭😭 Carry on baby , awam never believed you and won’t believe now also جتنا مرضی چیخ لو Ye baat naani Maryam ko b samjha dein Bari apa پاکسان کی سب سے گٹھیا عورت یہ ہے کل سے پوری نون لیگ بونک رہی ہے ججز پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »