عرب خلانورد بین الاقوامی خلائی مرکز پر 6 مہینے گزارنے کیلئے منتخب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس مشن کے ساتھ ہی یو اے ای 11 واں ملک ہوگا جس کی طرف سے ایک طویل عرصے کے لیے خلا میں مشن روانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے سلطان اس مشن میں شامل ہیں جو 2023 کی بہار میں شروع ہوگا۔

اس مشن کے ساتھ ہی یو اے ای 11 واں ملک ہوگا جس کی طرف سے ایک طویل عرصے کے لیے خلا میں مشن روانہ کیا جائے گا۔ ملک کے صدر شیخ زاید النہیان نے خلانورد کو مبارک باد پیش کی، انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی سنگ میل یو اے ای کے خلائی پروگرام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہا ہے۔ رواں برس اپریل میں عرب امارات نے ایک معاہدہ کیا تھا جس کے تحت آئی ایس ایس پر 182 دنوں کے لیے خلانورد کو بھیجنا تھا۔

قبل ازیں حزا المنصوری یو اے ای کے پہلے خلانورد تھے جنہوں نے ستمبر 2019 میں آئی ایس ایس کا دورہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں صبح 11 بجے تک کون سے علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟سب سے کم بارش گڈاپ ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن میں ریکارڈکی گئی: محکمہ موسمیات Gadap this time feels Switzerland❤ How are we supposed to know.? There is no electricity since the 1st drop off rain.😡😠 KElectricPk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی دنیا میں لڑنا اپنوں سے ہوتا ہے دشمن سے نہیں:شہباز گلپی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاست میں جیت کر بھی ہار جاتے ہیں اگر عوام کو وہ جیت قبول نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں بارش سے راجن پور کے برساتی نالوں میں طغیانیحفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی گھروں میں داخل ہو گیا جبکہ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشیں، متعدد بستیاں زیر آب، حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحقKoi puchny wala ni is mulk m in logo ko....afsos وفاقی حکومت کو سازشوں سے فرصت ملے تو دیکھے کہ بلوچستان میں کتنا نقصان پہنچا ہے اور انکی امداد ہر طرح کی یقینی بنائے شو باز بے شک لونگ بوٹ اور لونگ کوٹ پہن کر سیلاب میں ڈبکیاں لگائے مگر لوگوں کی مدد کرے قومی خزانے سے اس نظام سے انگریزوں کی غلام 100 درجہ بہتر تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ریکارڈ بارشیں متعدد حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں ریکارڈ بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 100سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 63زخمی ہو گئے  ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

استنبول میں یوکرین گندم سے متعلق معاہدہ سفارت کاری کی تاریخ فتح ہے: شہباز شریف07:39 PM, 23 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ استنبول میں یوکرین گندم سےمتعلق معاہدہ سفارتکاری کی تاریخ فتح ہے جو 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »