پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمات پر مشاورت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس، سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمات پر مشاورت pti imrankhan supremecourt cmpunjabelection

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمات پر مشاورت کے معاملے پر چیئرمین عمران خان کے زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چودھری، شیریں مزاری، فرخ حبیب، شہباز گل، علی زیدی، عامر کیانی اور دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب اور عدالتی امور پر غور کیا گیا، اجلاس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موخر ہونے سے متعلق بھی امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے، پنجاب میں جو کچھ ہوا انکی سیاست عیاں ہوگئی ہے، قوم ملکر انکی ان سازشوں کا ناکام بنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

in kuto choroo ko hm pr musalat kr diya iny chowko ma ltkana chaiya choro sa hmari jan churwai jy...

Baqi choro murshid ko dekho

خان صاحب ، میں تو عثمان بزدار کی فقیری کی قائل ہو گئ ہوں جب سے بےچارہ چپ چاپ گیا ھے اس کی سیٹ پر کوئ فٹ ہی نہیں ہو رہا 😭😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد میں تصادم، پی ٹی آئی ورکرز کی پی پی کارکن کی گاڑی کو آگ لگانے کی کوششوزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد حیدر چوک پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آ گئے Arrest PTI workers and Take Some Serious action ڈرو اس وقت سے جب پختونخوا والے نکلیں گے، خدا کی قسم سب کو نانی یاد کرائیں گے ہم بغیر بن کر جیو ☝🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، ق لیگ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرنےکا فیصلہپی ٹی آئی، ق لیگ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرنےکا فیصلہ ARYNewsUrdu CMPunjabElection PTI SupremeCourtofpakistan کوئی بھی نہیں ہار رہا، دیکھنا کہیں اس گند میں پاکستان ناں ہار جائے_ تمام سٹیک ہولڈرز کو ضد اور انا کو چھوڑ کر مل بیٹھنا ہو گا ورنہ... ووٹ کو عزت دو والا نعرہ ناکام ہوگیا نوٹ کو عزت دو والا نعرہ کامیاب ہوگیا سپریم_کورٹ_نیند_سےجاگو آج_سازش_نہیں_چلے_گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگلاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ARYNewsUrdu Lahore CMPunjabElection PTI ya choro k koi gulam e kr rhaa lanat o tm pmln pa haramio. Punjab ki Awam par zulam howa hai Punjab ki Awam ka Haq mara gaya hai AAK zardari Sb par bhaari. Aaj Raat 12:00 bjy Aadalaten khoolen na!!!? Ghq ke dalalo per firing karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ کےکارکنان سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی دیوار پر چڑھ گئےپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست دائر کرنے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچے ہیں۔ مزید جانیے : CMPunjabElection PTI GeoNews behindyouskipper Retweet my tweet 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پی ٹی آئی ق لیگ عدالت پہنچ گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ Dost mizari 22crour awam ki badduaen tmhen lay done gi InshaAllah haq hy Allah sach hy Allah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے ڈپٹی سپیکر کا فیصلہ مسترد کردیا اورسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »