پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کی جانب سے عمر گل کے اعزاز میں تقریب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates UmarGul PAKvBAN

لاہور: پیر کے روزپاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عمر گل کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ تقریب کا اہتمام پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ والے دن کیا گیا۔

عمر گل کا یہ ورلڈریکارڈ اگست 2011 میں سری لنکا کے اجنتھا مینڈس نےاس وقت توڑا جب انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف پالی کیلے میں 16 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں فی الحال بہترین بولنگ کا ریکارڈ بھارت کے دیپک چہار کے پاس ہے۔انہوں نے بنگلادیش کے خلاف نومبر 2019 میں 7رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔

عمر گل نے کہا کہ انہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں پاکستان کے لیے زیادہ سے زیادہ کامیابیاں سمیٹنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ “تیار ہیں” منگل کو ریلیز ہوگاپی ایس ایل فائیو کے آفیشل ترانے میں کس کس نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HBLPSLV PSL5
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے، اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 21 سالہ خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارت فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سبزیاں، دالیں، چکن اور چاولوں کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایل پی جی سلنڈر 281 روپے مہنگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب 250روپے واہ اچھی خبر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت پرن لیگ ،پی پی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیل پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیراعظم ظلم کی انتہا محکمہ تعلیم پنجا ب(ضلع پاکپتن) سے دسمبر 2018 میں ریٹا ئرڈ ہونےوالی ٹیچر جن کو1سال گزرنے کےباوجود بہی پنشن اور بقایاجات نہیں مل سکے۔کیونکہ انکا جرم یہ تھا کہ انہوںنےرشوت دینےسےانکار کیا۔ CWP complaint No. FC261019-5289521 (October 2019 Almost 4 months gone)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »