سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا مزید اضافہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 550 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔ایک تولہ سونا 91 ہزار 550 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 490 روپے کا ہوگیا ہے۔-25 جنوری 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 91 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 018 روپے کا ہوگیا تھا۔-24 جنوری 2020 کے ریٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 90 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 418 روپے کا ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 روپے پر مستحکم رہی mehmoodkang کتنا بڑا؟ آپ نے ضرور دیکھا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک دن میں چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہایک دن میں چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلواضافہ کردیا گیا۔ چینی پچاسی روپے فی کلو بکنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فی کلو گرام چینی کی قیمت 85 روپے سے تجاوز کا خدشہکراچی(ویب ڈیسک) شوگرملوں نے گنے کی زائد قیمتوں میں دستیابی، 5فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ اور خدشہ کیا 85 روپے تو ہے کلو 185 کا خدشہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں مرغی کی قیمتیں آسمان پر ، فی کلو206روپے تک جاپہنچیمرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »