سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1572 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور600 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر91000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 78018 روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1000 روپے اور فی دس گرام چاندی قیمت 857 روپے 33 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنا بڑا؟ آپ نے ضرور دیکھا ہوگا

mehmoodkang

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد مٹھائی فروشوں نے قیمت میں اضافہ کردیاچینی کی قیمت میں اضافے کے بعد مٹھائی فروشوں نے قیمت میں اضافہ کردیا Pakistan SugarRates Sugar PriceHike RateHikes Sweets pid_gov a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI JahangirKTareen Dr_FirdousPTI pid_gov a_hafeezshaikh PTIofficial ImranKhanPTI JahangirKTareen Dr_FirdousPTI mafia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہفی تولہ سونا 150 اور فی اونس 5 ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا؟ اب قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice Naya Pakistan mubrak ho
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں پھر ہوشرُبا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں زلزلہ: پاکستان کی ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn NewsGood decision by Pak govt to offer support,they Turkish govt. and people helped Pak alot after 2005 earthquake!!! TurkeyUrdu
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »