سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ SamaaTV

Posted: Jan 24, 2020 | Last Updated: 40 mins ago

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 150 اور فی اونس 5 ڈالر بڑھ گئے۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 150 روپے اضافے سے ایک بار پھر 90 ہزار 300 روپے ہوگئی، 10 گرام سونا 128 روپے مہنگا ہوکر 77 ہزار 418 روپے کا ہوگیا۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی ایک ہزار روپے جبکہ دس گرام 857 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ فی اونس چاندی 0.15 ڈالر اضافے سے 17.82 ڈالر ہوگئی۔

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعد نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 93400 روپے تک پہنچ گیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اگست 2018ء میں حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار روپے تک اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا مزید اجافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا؟ اب قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128روپے کی کمی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی واقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمتیں کم ہوگئیںکراچی: پاکستان بھر کے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق چین میں پھیلنے والے پراسرار اور مہلک وائرس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران بازار میں مندی کے بادل چھائے رہے جس کی وجہ سے سونے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »