سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کی کمی ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 15 سو 54 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی

تھی۔ایک تولہ سونا 90 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 418 روپے کا ہوگیا تھا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 89 ہزار 950 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔ایک تولہ سونا 89 ہزار 950 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 118 روپے کا ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128روپے کی کمی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا مزید اضافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے کا اضافہکراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے کا اضافہ Gold Price High DomesticMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا مزید اجافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا؟ اب قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر سونے کی تلاش شروع کر دیسعودی عرب میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر سونے کی تلاش شروع کر دی جس سے سعودی آثار قدیمہ کو خطرات لا حق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »