فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر گھٹ گئی جس کے بعد نئی قیمت 1559امریکی ڈالر ہو گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں دیکھا گیا، جس کے بعد لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر نئی قیمت 90300روپے ہو گئی۔ اُدھر فی تولہ سونے کی قیمت کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی تنزلی دیکھی گئی، 128 روپے کے اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 77418روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا مزید اجافہسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا؟ اب قیمت کیا ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128روپے کی کمی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی واقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »