پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب

پی ایس ایل فائیو کے لیے آن لائن ٹکٹس کی فروخت کے بعد دوسرے مرحلے میں ٹکٹس کی فروخت منگل سےشروع ہورہی ہے۔

نجی کوریئر سروس کمپنی کے تحت کراچی سمیت 38 شہروں سے ٹکٹس کی فروخت کی جائے گی، نجی کورئیرکمپنی کی 110 برانچزسے ٹکٹس دستیاب ہوں گے، کراچی میں سب سےزیادہ 26 مراکزسے ٹکٹس فروخت کیےجائیں گے، ایک قومی شناختی کارڈ پرزیادہ سے زیادہ 7 ٹکٹس دستیاب ہوں گے، کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 250روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 6 ہزارروپے رکھی گئی ہے، آن لائن خریدے جانے والے ٹکٹس کی فراہمی یکم فروری سے شروع ہو گی،ٹکٹ مخصوص ایکسپریس برانچز پر دستیاب ہوں گے،یکم فروری سے ہی آن لائن ٹکٹس کی ہوم ڈیلیوری کا آغاز ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

250روپے واہ اچھی خبر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بطور کپتان پہلی سیریز میں کامیابی پر بہت خوش ہوں، بابراعظم - ایکسپریس اردوسرفراز احمد بھی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھاکر کم بیک کرسکتے ہیں، قومی کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم جمہوریہ پر کانگریس رہنماؤں کی ایکدوسرے پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوقومی دن کی اہمیت سے بے نیاز دونوں رہنما ایکدوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے اور تھپڑوں کی بارش کردی 😂😂😂 حقیقی جمہوریت 😄😄😃😂😂 Meme
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 21 سالہ خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارت فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1000 روپے پر مستحکم رہی mehmoodkang کتنا بڑا؟ آپ نے ضرور دیکھا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 12 گھنٹے کیلیے کھل جائیں گے - ایکسپریس اردوکمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے، ایس ایس جی سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »