سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 12 گھنٹے کیلیے کھل جائیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے، ایس ایس جی سی

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 4 روزہ بندش کے بعد اتوار کی صبح 8 بجے سے 12 گھنٹوں کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔

ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے، کمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس کا پریشر کم ہونے کی وجہ سے گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے، سی این جی سیکٹر کے لیے آئندہ کا شیڈول گیس کے پریشر کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے بعد ایک اور بڑا ملک آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگاآکلینڈ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی بھارتی خوشنودی کیلیے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا تبادلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروطآئی جی سندھ کا تبادلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط Karachi KaleemImam Remain SindhIG Federal Govt Final Decision SindhCMHouse MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا تبادلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروطآئی جی سندھ کا تبادلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے مشروط Sindh IGSindh PTIGovernment PPPGovt SindhGovt KaleemImam FederalCabinet PPP PTI pid_gov PTIofficial MediaCellPPP MinisterSindh SaeedGhani1 MuradAliShahPPP sindhpolicedmc Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، حکومت نے خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 21 سالہ خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارت فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہامریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہ China World Recognise Pakistan StateDept CPEC CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak zlj517 ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »