سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، حکومت نے خوشخبری سنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک کے

دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ملک میں خصوصی صنعتی زون قائم ہوں گے۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سی پیک دونوں ممالک کی لازوال دوستی کا ایک اور روشن مظہر ہے۔ اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت خصوصی صنعتی زون قائم ہوں گے۔ یہ زون برآمدی شعبہ کی تقویت، پائیدار معاشی ترقی کے حصول اور مقامی صنعت کے فروغ کا باعث بنیں گے۔معاون خصوصی نے کہا کہ چین

کے سال نو کےموقع پر چینی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہر نئے سال کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہو رہے ہیں۔ چین کی دوستی پاکستان کا عظیم اثاثہ ہے۔ چین نے آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔ چین نے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک انداز میں پاکستان کےاصولی موقف کی حمایت کی ہے۔ چین اور پاکستان کی دوستی دونوں ممالک کے عوام میں محبت اور بھائی چارے کی عظیم مثال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سی پیک سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد ایک اور بڑا ملک آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگاآکلینڈ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی بھارتی خوشنودی کیلیے آئی سی سی کو آنکھیں دکھانے لگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سی پیک پر تنقید مسترد کرتے ہوئے اسے 'احمقانہ' قرار دے دیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہامریکا حقائق سے آنکھیں چرا کر سی پیک پر اپنی بنائی ہوئی کہانی پر قائم ، امریکا کا حساب کتاب کمزور اور ارادے برے ہیں:چینی وزارت خارجہ China World Recognise Pakistan StateDept CPEC CPEC_gov_pk CPEC_Official CathayPak zlj517 ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران: جنرل قانی کو امریکی دھمکی ریاستی دہشتگردی ہےایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بعد امریکہ وہ دوسری حکومت ہے جس نے ’ریاستی دہشتگری‘ کے لیے اپنی حکومت اور مسلح افواج کو استعمال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ ایران اپنے ماں شریک انڈیا کا بھی نام لے لے جو کشمیر میں ریاستی دہشتگردی پالیسی کے طور پر کررہا ہے Because they both are best Buddies....till the end That's right that's the real basic it's a poor attitude specially from the American's already just killed an army chief it's all just disappointing
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معاشی شراکت داروں کے انتخاب کا حق ہے، پاکستان نے امریکی بیان رد کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ سی پیک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »