کر دیا ہے۔ وفاق کی جانب سے شرط رکھنے پراب وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہی آئی جی سندھ کا تقرروتبادلہ ہوگا جس سے سندھ حکومت کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ حکومت کے تجویز کردہ پانچ ناموں کی سمری وزیراعظم آفس کو بجھوادی ہے۔سندھ حکومت نے صوبے کی پولیس کے نئے سرابرہ کے لئے انعام غنی ، ثنااللہ عباسی ،غلام قادر تھیبو،کامران فضل اور مشتاق مہر کے نام تجویز کئے ہیں۔
ثنااللہ عباسی یکم جنوری کو آئی جی کے پی تعینات ہوئے ہیں اور صرف اکیس روز بعد ہی ثنااللہ عباسی کا تبادلہ ممکن نہیں۔آئی جی سندھ کے لیے انعام غنی کے نام پر غور کیا جا رہا ہے وہ اس وقت ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت انعام غنی اور مشتاق مہر کے ناموں پر سنجیدہ ہے۔دوسری جانب سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی کیس کے درخواست گزار نے بھی وفاق اور سندھ حکومت کو خط لکھ کر معاملہ کے سندھ ہائی کورٹ میں ہونے کی یاد دہانی کرائی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
امریکا کیلئے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں بحال ہونے کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
آئی ڈراپس سے کئی مریض 'بصارت' سے محروم، معاملے کی تحقیقات کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »