ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت پرن لیگ ،پی پی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں،فیاض الحسن چوہان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیل پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیراعظم

عمران خان نے تمام افواہوں کو دور کر دیا،عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت پرن لیگ ،پی پی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کل لاہور میں مختلف اجلاس کیے، وزیراعظم عمران خان نے تمام افواہوں کو دور کر دیاکہ عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے،فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ماضی میں خزانے کو مال مفت دل بے رحم کی طرح اڑایا گیا ،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل...

وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب میں فارورڈ بلاک کا کوئی تصور نہیں ،فارورڈ بلاک سے متعلق چائے کی پیالی میں طوفان لانے کی کوشش کی گئی ،پی ٹی آئی کے وژن اور عثمان بزداری کی قیادت پر اعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لیڈر پلیٹ لیٹس ٹھیک کرنے لندن چلے گئے،مسلم لیگ ن کی قیادت کے چمچے کھڑکنے کےلئے ہیں ،حمزہ شہباز بول کر گئے ن لیگ کے دروازے ،کھڑکیاں کھولنے لگے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظلم کی انتہا محکمہ تعلیم پنجا ب(ضلع پاکپتن) سے دسمبر 2018 میں ریٹا ئرڈ ہونےوالی ٹیچر جن کو1سال گزرنے کےباوجود بہی پنشن اور بقایاجات نہیں مل سکے۔کیونکہ انکا جرم یہ تھا کہ انہوںنےرشوت دینےسےانکار کیا۔ CWP complaint No. FC261019-5289521 (October 2019 Almost 4 months gone)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیراعلیٰ رہیں گے: فیاض الحسن چوہانمطلب بزرار تو گیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ، پیپلز پارٹی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں: فیاض الحسن چوہانن لیگ، پیپلز پارٹی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں: فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti pmln_org MediaCellPPP PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK Fayazchohanpti pmln_org MediaCellPPP PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK سالا ٹیسر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقرار الحسن کا بیٹا بھی رومی کا مداح نکلا، ملاقات کیلئے کہاں جا پہنچے؟صحافی نے خود ہی بتادیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقرار الحسن کا بیٹا بھی رومی کا مداح نکلا۔ اقرار رالحسن کہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ، پیپلز پارٹی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں: فیاض الحسن چوہانن لیگ، پیپلز پارٹی سے کہوں گا اب ڈوبنے کیلئے چلو بھر پانی ڈھونڈیں: فیاض الحسن چوہان Lahore Fayazchohanpti pmln_org MediaCellPPP PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK Fayazchohanpti pmln_org MediaCellPPP PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK سالا ٹیسر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات قابل ستائش:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلپاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات قابل ستائش:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Pakistan TransparencyInternational Report Corruption pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات قابل ستائش:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلپاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات قابل ستائش:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل TransparencyInternational
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »