سبزیاں، دالیں، چکن اور چاولوں کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایل پی جی سلنڈر 281 روپے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک میں ایک سال میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ٹماٹر، پیاز، لہسن، دالیں، چکن اور چاولوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا، ایل پی جی کا سلنڈر 281 روپے مہنگا جب کہ دال مونگ کی قیم

ت میں 109روپے اضافہ ہوا۔

پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو، حکومت کا اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا اعتراف۔ ٹماٹر 28روپے فی کلو، پیاز 33روپے اور لہسن 117روپے فی کلو تک مہنگا ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 24جنوری 2019سے 23جنوری 2020 کے دوران دال مونگ 109، دال ماش 77 روپے، دال چنا 38 اور دال مسور کی قیمت میں 28روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ ایک سال میں گڑ کی قیمت 36 روپے فی کلو بڑھی، انڈے ایک سال میں 12 روپے فی درجن مہنگے ہوئے۔

ایک سال میں گائے کا گوشت 39، بکرے کا گوشت 84 روپے فی کلو مہنگا ہوا جب کہ زندہ مرغی فی کلو 52 روپے مہنگی ہوئی۔ دودھ کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر، دہی 6 روپےفی کلو، چائے کے 190 گرام کے پیکٹ میں 22 روپے اضافہ ہوا۔ باسمتی چاول 5روپے فی کلو مہنگا ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں اب آن لائن سبزیاں بھی دستیاب ہیںگھر بیٹھے سبزی کیسے منگوائی جاسکتی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بطور کپتان پہلی سیریز میں کامیابی پر بہت خوش ہوں، بابراعظم - ایکسپریس اردوسرفراز احمد بھی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھاکر کم بیک کرسکتے ہیں، قومی کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے، اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نفیسہ شاہ بی آئی ایس پی سے پیسے وصول نہیں کر رہیں، خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اور سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک پر ہزاروں مرتبہ ایک پوسٹ شیئر کی جا رہی ہے، اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت گزشتہ 7 سال سے رقم وصول کر رہی ہیں۔ یہ خبر جھوٹی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے جب بغیر سروے کیئے 8لاکھ سے زائد مستحقین عورتوں کے نام BISP پروگرام سے نکال دیئے گئے تو سینیئر پارلیمنٹیرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ صاحبہ نے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی، جس کے نتیجے میں حکومتی پارٹی کی طرف سے ان پر بےبنیاد الزام لگائے گئے جو کہ ایک شرمناک عمل تھا۔ Lanat Tabdeeli Govt Per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »