پی سی بی نے توصیف احمد چیف سلیکٹر مقرر کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وجاہت اللہ واسطی کو جونئیر قومی ٹیم کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزازسرکاری گاڑیوں پر پروفیشنل نمبر پلیٹ لگا کر منشیات اسمگل کی جارہی ہے، پشاور ہائیکورٹقرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزالاہور سمیت چار اضلاع میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، تعطیل کا اعلانورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں میکسویل ڈٹ گئے، افغان بولر بے بسسائفر کیس؛ ٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے، اسلام آباد ہائیکورٹسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر مقررسرکاری نرخ...

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے دوران توصیف احمد چیف سلیکٹر جبکہ وجاہت اللہ واسطی عبوری جونیئر چیف سلیکٹر ہوں گے۔ علاوہ ازیں پی سی بی قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبران وسیم حیدر اور وجاہت اللہ واسطی کو عہدوں پر برقرار رکھا گیا ہے اور وجاہت اللہ واسطی کو جونئیر قومی ٹیم کے ٹورز کے لئے ٹیموں کے انتخاب کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے بعد چودہ دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے۔کبھی کسی ٹیم کو اتنا نیچے گرتا نہیں دیکھا، میتھیوز پریس کانفرنس کے دوران چراغ پااسرائیل کو دیا گیا امریکی دفاعی نظام ناکام ، تل ابیب ہی پر میزائل داغ دیاشیروانی اور زیورات کی خریداری؛ بابراعظم نے خاموشی توڑ دی

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقررلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی کے سینئر رکن توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔  پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔  خیال رہے کہ انضمام الحق کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فخر کے ہر ایک چھکے کے بعد بابر کہا کہتے تھے؟ اوپنر کا دلچسپ انکشاففخرزمان کے ہر ایک چھکے کے بعد کپتان بابراعظم ان سے کہا کہتے تھے؟ پی سی بی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اوپنر نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کیوں محدود ہوئے؟ وجوہات سامنے آگئیںنگراں وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو کیوں محدود کیا اس کی وجوہات سامنے آ گئیں وجہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی چارج شیٹ بنی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کیوں محدود ہوئے؟ وجوہات سامنے آگئیںنگراں وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے اختیارات کو کیوں محدود کیا اس کی وجوہات سامنے آ گئیں وجہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی چارج شیٹ بنی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد کس سابق کھلاڑی کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انضمام الحق کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکا ن ہے ۔مقامی اخبار ” ڈان “ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں انضمام الحق مفادات کے ٹکراو¿ کے الزمات پر مستعفی ہو گئے تھے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »