فخر کے ہر ایک چھکے کے بعد بابر کہا کہتے تھے؟ اوپنر کا دلچسپ انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فخرزمان کے ہر ایک چھکے کے بعد کپتان بابراعظم ان سے کہا کہتے تھے؟ پی سی بی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اوپنر نے بتادیا۔

سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد فخر اور بابر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فخر زمان نے بابر اعظم سے پوچھا کہ کیسا لگا آج کا میچ جس پر بابر نے کہا کہ آپ بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا۔ فخر زمان نے کہا کہ بہت اچھا لگا میرے ذہن میں تھا کہ وکٹ بہت اچھی ہے۔

قومی کپتان نے کہا کہ فخر نے جب بھی ایسی اننگز کھیلتا ہے ہم 90 فیصد وہ میچز جیت جاتے ہیں۔ میں گراؤنڈ میں گیا تو فخر نے مجھے کہا کہ پچ بہت اچھا ہے پارٹنرشپ کو لمبا لے کر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر کے ہر ایک چھکے کے بعد بابر کہا کہتے تھے؟ اوپنر کا دلچسپ انکشاففخرزمان کے ہر ایک چھکے کے بعد کپتان بابراعظم ان سے کہا کہتے تھے؟ پی سی بی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اوپنر نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاندار فتح کے بعد بابر اعظم اور فخر زمان کی دلچسپ گپ شپورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں شاندار فتح کے بعد میچ کے چیمپئن فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شاندار فتح کے بعد بابر اعظم اور فخر زمان کی دلچسپ گپ شپورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں شاندار فتح کے بعد میچ کے چیمپئن فخر زمان اور کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان سے کیا کہا تھا؟ بابر اعظم نے بتا دیابابر اعظم نے کہا کہ فخر سے کہا تھا تم 15 اوور تک رہے تو ہم میچ جیت سکتے ہیں، معلوم تھا بارش ہوگی اسی پلان کے ساتھ کھیلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرلقومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی شاندار سنچری پر دلچسپ کمنٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرلقومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی شاندار سنچری پر دلچسپ کمنٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »