انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد کس سابق کھلاڑی کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انضمام الحق کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکا ن ہے ۔مقامی اخبار ” ڈان “ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں انضمام الحق مفادات کے ٹکراو¿ کے الزمات پر مستعفی ہو گئے تھے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی...

بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج سے روکنے کا معاملہ، ...سری لنکا کی عدالت نے کرکٹ بورڈ کو 14 دن کیلئے بحال کر نے کا فیصلہ سنا دیا

انضمام الحق کے استعفیٰ کے بعد کس سابق کھلاڑی کو چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان ہے ؟ شاہد آفریدی نہیں بلکہ۔۔ بڑی خبرلاہور انضمام الحق کے استعفے کے بعد سابق ٹیسٹ سپنر توصیف احمد کو عارضی طور پر قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکا ن ہے ۔ مقامی اخبار ” ڈان “ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں انضمام الحق مفادات کے ٹکراو¿ کے الزمات پر مستعفی ہو گئے تھے، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔انضمام الحق نے گزشتہ ہفتے برطانیہ میں قائم پلیئر ایجنسی سے مبینہ وابستگی کے پیش نظر استعفیٰ دے دیا تھا، انہیں پی سی بی کی جانب سے شروع کی گئی انکوائری کا سامنا ہے، جبکہ عارضی طور پر چیف سلیکٹر کی خالی اسامی پ±ر کرنے کی تجویز زیر غور...

اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن توصیف احمد کو صرف پاکستان کی آسٹریلیا کے درمیان دسمبر،جنوری میں شیڈول تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے عارضی ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔انضمام الحق اور قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کے مذکورہ پلیئر ایجنسی کے ساتھ وابستگی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے پیر 6 نومبر تک پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کو رپورٹ پیش کرنی تھی۔تاہم کمیٹی ڈیڈ لائن کے اندر رپورٹ پیش نہ کرسکی، اور اس حوالے سے اب تک کوئی نئی تاریخ نہیں...

اس لیے پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان کے دورہ آسٹریلیا تک عارضی بنیادوں پر توصیف احمد کو بطور چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ توصیف احمد کو عارضی چارج دینے کے فیصلے پر بھی غور کیا جائے گا کیونکہ 3 ماہ کی توسیع کے دوران نگران وزیراعظم نے ذکا اشرف کو کوئی تقرری کی اجازت نہیں دی اور وہ صرف پی سی بی کے روزمرہ کے معاملات ہی سنبھال سکتے ہیں۔اس صورتحال میں چیف سیلکٹر کے تقررکا امکان نظر نہیں آ رہا ۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق نے آئی پی ایل کے پہلے سیزن کا تجربہ بیان کردیاقومی ٹیم کے سابق کپتان کوچ مصباح الحق نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کا تجربہ بیان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بولر اچھی بولنگ کیوں‌ کررہے ہیں؟ مصباح‌ الحق نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان کوچ مصباح الحق نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کا تجربہ بیان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بولر اچھی بولنگ کیوں‌ کررہے ہیں؟ مصباح‌ الحق نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان کوچ مصباح الحق نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کا تجربہ بیان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں کیا، ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشیدنے کہاہے کہ انضمام الحق کو فوری طور پر استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی،انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید نے کہاکہ پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنا تھا،اگر بھارتی حکومت ویزے نہیں دیتی تو آئی سی سی بھی کچھ نہیں کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’’ٹائم آؤٹ‘‘ پر وکٹ گنوانے والے میتھیوز نے شکیب سے فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی تھی!ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر این بشپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کو ہی داماد کیوں بنایا؟ شاہد آفریدی نے راز سے پردہ اٹھا دیاپاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے دوسری بیٹی انشا کے لیے جیون ساتھی کے لیے شاہین شاہ آفریدی کا ہی کیوں انتخاب کیا اس راز سے خود ہی پردہ اٹھا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »