اے اسپورٹس کے پروگرام ’دی پویلین‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق نے کہا کہ 2007 آئی پی ایل میں ظہیر خان اور پروین کمار ہماری ٹیم تھے ان کے کوچز کو معلوم تھا کہ دونوں بولرز کی نئے گیند سوئنگ ہوتی ہے اور یہی ہماری اسٹرینتھ ہے۔
مصباح الحق نے کہا کہ دونوں بولرز کوچز کے ساتھ روزانہ سوئنگ پر توجہ دیتے تھے کہ رسٹ پوزیشن کیسی رکھنی ہے اور ایکشن کیسا رکھنا ہے، وہ باقاعدہ اس کی علیحدہ سے پریکٹس کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں فلیٹ کنڈیشنز ہیں، پچز اچھی ہیں، بیٹسمین اچھے رنز کرتے ہیں اگر وہاں پر آپ کی نئی گیند سوئنگ نہیں ہوگی اور آپ کچھ خاص نہیں کریں گے تو وہاں پر کچھ نہیں کرسکتے۔
سابق کپتان نے کہا کہ اگر آپ آج یوٹیوب یا کہیں پر بھی دیکھیں گے یا فاسٹ بولنگ کے حوالے سے ریسرچ کریں گے تو سب سے زیادہ ویڈیوز بھارتی بولنگ کوچز کی نظر آئیں گی یہاں تک کہ کلب کرکٹ میں بھی کوچز فلک اور رسٹ پر توجہ دیتے ہیں۔ مصباح الحق نے کہا کہ بھارت میں کلب کوچز بولرز کو ان سوئنگ، آؤٹ سوئنگ سکھا رہے ہیں جس کا فائدہ بولرز کو آگے جاکر ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان اگر ورلڈکپ جیتا تو بابر کپتان نہیں وزیراعظم بنیں گے: عبدالرزاقلاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق سٹار آل راؤنڈر عبد الرزاق کا کہنا ہے اگر پاکستان ورلڈکپ جیت جاتا ہے تو بابر اعظم کپتان نہیں وزیراعظم بنیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا تھا بھارتی بولرز کی بولنگ کا پچ میپ دیکھیں تو ورلڈکپ میں سب سے زیادہ پیڈ پر گیندیں بھارتی بولرز نے ماری ہیں جس کا مطلب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »