دہلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کو لیکر مضحکہ خیز میمز بننے لگی ہیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ لوگوں نے ان میمز کو غیرمناسب کہا ہے تاہم کافی لوگ ان مزاحیہ میمز سے محظوظ ہورہے ہیں

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں موجود واحد پاکستانی امپائر کے نام ایک اور اعزازسرکاری گاڑیوں پر پروفیشنل نمبر پلیٹ لگا کر منشیات اسمگل کی جارہی ہے، پشاور ہائیکورٹقرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزالاہور سمیت چار اضلاع میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، تعطیل کا اعلانورلڈکپ: ہدف کے تعاقب میں میکسویل ڈٹ گئے، افغان بولر بے بسسائفر کیس؛ ٹرائل کی عمارت ایسے نہ کھڑی کریں کہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے، اسلام آباد ہائیکورٹسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر مقررسرکاری نرخ...

سائنس دانوں نے اگلے دو ہفتوں کے دوران دہلی میں اسموگ کی سطح میں اضافے کا انتباہ دیا ہے کیونکہ بہت سے علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس پہلے ہی 400 کے نشان کو عبور کرکے سنگین زمرے میں داخل ہو چکا ہے۔ تاہم جہاں یہ اسموگ خطرے کا باعث ہے وہیں بھارتی شہری اس پر میمز بنا رہے ہیں جو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ یہی نہیں، حال ہی میں آئے دہلی میں زلزلے اور اسموگ کو ملا کر بھی میمز بنائی گئیں ہیں۔کئی ایک لوگوں نے ان میمز کو غیرمناسب کہا ہے اور حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے لیکن کافی لوگ ان مزاحیہ میمز سے محظوظ ہورہے ہیں۔کبھی کسی ٹیم کو اتنا نیچے گرتا نہیں دیکھا، میتھیوز پریس کانفرنس کے دوران چراغ پااسرائیل کو دیا گیا امریکی دفاعی نظام ناکام ، تل ابیب ہی پر میزائل داغ دیاشیروانی اور زیورات کی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بنگلہ دیش کو 280 رنز کا ہدفدہلی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 49.3 اوورز میں 279 رنز پر آؤٹ ہوئی اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ کے پیش نظر پنجاب حکومت کا اسکولوں میں جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی کااعلانوزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہنگامی پریس کانفرنس سموگ کی صورتحال کی وجہ سے لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ، حافظ آباد میں 4روز کے لئے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذکر دی گئی ہے۔ محسن نقوی لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔ تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر، سینما، پارکس اورریسٹورنٹ بند رہیں گے۔ مارکیٹیں ہفتے کو بند رکھی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بدترین فضائی آلودگی کے باعث نئی دہلی میں اسکول مزید ایک ہفتےکیلئے بندنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی دارالحکومت میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی معیار خطرناک حد تک خراب ہو چکا ہے  بتایا جارہا ہے کہ فضائی معیار ڈبلیو ایچ او  کی مقرر کی گئی حد سے100گنا تجاوز کرگیا ہے۔ نئی دہلی کے وزیر تعلیم  کا کہنا ہے کہ  پرائمری اسکول 10 نومبر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظماپنے دشمنوں اور دوستوں سے کہتے ہیں کہ حماس کو شکست دیں گے، نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذیا بیطس کے مریض پھلوں میں بلیو بیری کو ترجیح دیںفائبر سے بھرپور بلیو بیریز خون میں شوگر کی مقدار کو بڑھنے سے روک سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی دہلی: فضائی آلودگی، 1ہفتے کیلئے گاڑیوں کے استعمال پر پابندیبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی برقرار ہے۔ دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے کی جانب سے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے سبب ایک ہفتے کے لیے گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گوپال رائے کے مطابق پابندی کا اطلاق 13 سے 20 نومبر کے درمیان ہو گا۔ دہلی کے وزیرِ موحولیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »