ذیا بیطس کے مریض پھلوں میں بلیو بیری کو ترجیح دیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فائبر سے بھرپور بلیو بیریز خون میں شوگر کی مقدار کو بڑھنے سے روک سکتی ہیں

سعودی عرب کی غزہ پرایٹم بم گرانے کے اسرائیلی بیان کی مذمتحماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظمسندھ میں کانگووائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، محکمہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردیپاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغازکولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں2050 تک وباء کے سبب اموات کی شرح میں 12 فی صد تک اضافہ متوقعماہرینِ غذائیت نے ذیا بیطس کے مریضوں کو دیگر پھلوں پر بلیو بیریز کو فوقیت دینے کا مشورہ دے...

اس بیماری میں انسانی جسم مناسب مقدار میں انسولین نہیں بنا پاتا۔ جس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھتی ہے اور پھر اس کے سبب بلڈ شوگر کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو صحت کی متعدد پیچیدگیوں کی وجہ بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نگلیریا وائرس نے ایک اور جان لے لیکراچی کے ضلع وسطی کے علاقے بفرزون میں نگلیریا کا ایک اور مریض انتقال کر گیا رواں سال اس جرثومے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے وارتیز،مزید 190 نئے کیسزرپورٹعلی جان خان سیکرٹری ہیلتھ  کا کہنا ہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 190 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 10ہزار 52 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی جان خان سیکرٹری صحت کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 4316 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں گزشتہ روز 101 نئے مریض سامنے آئے۔ رواں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پنک بس کی رکشے کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق ، 5 زخمیکراچی : نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب پنک بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پنک بس کی رکشے کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحق ، 5 زخمیکراچی : نارتھ کراچی میں سلیم سینٹر کے قریب پنک بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کی شاہ رخ کے اسٹائل میں گراؤنڈ میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں کوہلی اس بار گراؤنڈ میں شاہ رخ کے اسٹائل کو کاپی کرتے پائے گئے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظماپنے دشمنوں اور دوستوں سے کہتے ہیں کہ حماس کو شکست دیں گے، نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »