سعودی عرب کی غزہ پرایٹم بم گرانے کے اسرائیلی بیان کی مذمت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی حکومت نے انتہاپسند بیان دینے والے وزیر کو برطرف نہیں کیا صرف معطل کیا، سعودی وازرت خارجہ

حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظمسندھ میں کانگووائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، محکمہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردیپاکستان ہاکی فیڈریشن میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغازکولیسٹرول صحت کیلئے اتنا بھی خطرناک نہیں2050 تک وباء کے سبب اموات کی شرح میں 12 فی صد تک اضافہ متوقعاسرائیل امریکا گٹھ جوڑ بےنقاب؛ جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیاسعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کے بیان کی شدید مذمت کی...

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے بیانات اسرائیلی حکومت کے ارکان میں انتہا پسندی اور بربریت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسرائیلی حکومت نے اپنے وزیر کو برطرف نہیں کیا بلکہ صرف معطل کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام انسانی، اخلاقی، مذہبی اور قانونی تقاضوں کو نظر انداز کرنے کے مترادف ہے۔

اسرائیل کے وزیر برائے قومی ورثہ ایمچے ایلیاہو نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ غزہ پر جوہری بم گرانا بھی ایک آپشن ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق قومی ورثہ کے وزیر کو تاحکم ثانی حکومتی اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔فوٹو سیشن میں کروشیائی وزیر کا جرمنی کی خاتون ہم منصب کو بوسہ؛ ویڈیو وائرلورلڈکپ؛ بھارت نے جنوبی افریقا کو 243رنز کے بھاری مارجن سے ہرادیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکیغزہ میں حماس کے خلاف جنگ میں آخری آپشن ایٹم بم گرانا ہے، سخت گیر یہودی وزیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی دھمکی، سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر کی جانب سے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاءپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے ، بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی وزیر ثقافت نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیلی وزیر امیچے الیاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ فلسطینی کسی صحرا یا آئرلینڈ چلے جائیں۔ بتایا گیا ہے کہ تنقید ہونے پر اسرائیلی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیاغزہ میں اسرائیلی فوج کی جاری بربریت کیخلاف دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے احتجاجاً اسرائیلی سے اپنے سفیر واپس بلوالیے جس کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ نے بھی اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیاغزہ میں اسرائیلی فوج کی جاری بربریت کیخلاف دنیا کے متعدد ممالک کی جانب سے احتجاجاً اسرائیلی سے اپنے سفیر واپس بلوالیے جس کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی غزہ پر ایٹم بم ...سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاءپسند جنونیوں کے ہاتھ میں ہے بے گناہوں کے قاتلوں کا پوری دنیا پر خود کش حملہ کرنے کا منصوبہ ہے آئی اے ای اے فی الفور صیہونی ریاست کی جوہری تنصیبات پر مانیٹر مقرر کرے دنیا صیہونی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »